تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cinchona" کے متعقلہ نتائج
cinchona کے لیے اردو الفاظ
cinchona کے اردو معانی
اسم
- (الف) جنس سِنکونا کا کوئی سدا بہار درخت یا جھاڑی جو جنوبی امریکا میں پائی جاتی ہے، اس کے پھول خوشبو دار ہوتے ہیں اور چھال سے سنکونا حاصل کیا جاتا ہے (ب) سنکونا کی چھال یا بکل جس سے کونین بنتی تھی.
- اس چھال سے بنی ہوئی کوئی دوا جو پہلے مقوی کے طور پر اور بھوک بڑھانے کے لیے بھی استعمال ہوتی تھی.
cinchona के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) जिन्स सिंकोना का कोई सदाबहार दरख़्त या झाड़ी जो जुनूबी अमरीका में पाई जाती है, इस के फूल ख़ुशबूदार होते हैं और छाल से सिंकोना हासिल किया जाता है (ब) सिंकोना की छाल या बक्कल जिस से कौनैन बनती थी
- इस छाल से बनी हुई कोई दवा जो पहले मुक़व्वी के तौर पर और भूक बढ़ाने के लिए भी इस्तिमाल होती थी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cinchona)
cinchona
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔