تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cinch" کے متعقلہ نتائج
cinch کے لیے اردو الفاظ
cinch کے اردو معانی
اسم
- بول چال: (الف) یقینی بات؛ اٹل، ناگزیر امر (ب) آسان کام.
- پکّی گرفت.
- امریکا خصوصاً: زین کا زیر بند، کسی بنڈل کو باندھنے و الی ڈوری.
فعل
- (الف) کس کر باندھنا (ب) مضبوطی سے پکڑنا، گرفت میں لینا:
- عوام: یقینی بنانا، اطمینان کر لینا.
- امریکا خصوصاً: زیر بند یا ڈوری کسنا.
cinch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: (अलिफ़) यक़ीनी बात; अटल, नागुज़ीर अमर (ब) आसान काम
- पक्की गिरिफ़त
- अमरीका ख़ुसूसन: ज़ीन का ज़ेर बंद, किसी बंडल को बांधने-ओ-अली डोरी
क्रिया
- (अलिफ़) किस कर बांधना (ब) मज़बूती से पकड़ना, गिरिफ़त में लेना
- अवाम: यक़ीनी बनाना, इतमीनान कर लेना
- अमरीका ख़ुसूसन: ज़ेर बंद या डोरी कसना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cinchona
(الف) جنس سِنکونا کا کوئی سدا بہار درخت یا جھاڑی جو جنوبی امریکا میں پائی جاتی ہے، اس کے پھول خوشبو دار ہوتے ہیں اور چھال سے سنکونا حاصل کیا جاتا ہے (ب) سنکونا کی چھال یا بکل جس سے کونین بنتی تھی.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cinch)
cinch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔