Search results
Saved words
Showing results for "chute"
Urdu words for chute
chute के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शूट
- झरना
- आबशार
- ऊपर से नीचे उतराई, जैसे दरिया का ढलान
- बहुत ज़्यादा ढलान से गिरती हुई तेज़ धार
- ढलवान नाली, पनाली, ऑबरीज़, मनफ़ज़ या सुरंग जिस से ऊपर से नीचे की तरफ़ पानी को बहाया जाये या गल्ला या कोयला जैसी अश्या को मुंतक़िल किया जाये
- बर्फ़ पर बे पहीए की गाड़ी फुसलाने के लिए बहुत ज़्यादा ढलान
- सलामी आबशार
- आब अंदाज़
सकर्मक क्रिया
- ऑबरीज़, नाली या सुरंग के ज़रीया नीचे भेजना
अकर्मक क्रिया
- ऑबरीज़, नाली या सुरंग के ज़रीया नीचे जाना
- पानी का ढलान पर से बहना
संज्ञा
- फ़िरौ अंदाज़ शूट
- पैराशूट
- हवाई जहाज़ से नीचे उतरने की छतरी
अकर्मक क्रिया
- पैराशूट के ज़रीये हवाई जहाज़ से नीचे उतरना
- पैराशूट के ज़रीये हवाई जहाज़ से सामान रसद या साज़-ओ-सामान नीचे गिराना या फेंकना
chute کے اردو معانی
اسم
- شوٹ
- جھرنا
- آبشار
- اوپر سے نیچے اترائی، جیسے دریا کا ڈھلان
- بہت زیادہ ڈھلان سے گرتی ہوئی تیز دھار
- ڈھلوان نالی، پنالی، آبریز، منفذ یا سرنگ جس سے اوپر سے نیچے کی طرف پانی کو بہایا جائے یا غلہ یا کوئلہ جیسی اشیا کو منتقل کیا جائے
- برف پر بے پہیے کی گاڑی پھسلانے کے لیے بہت زیادہ ڈھلان
- سلامی آبشار
- آب انداز
فعل متعدی
- آبریز، نالی یا سرنگ کے ذریعہ نیچے بھیجنا
فعل لازم
- آبریز، نالی یا سرنگ کے ذریعہ نیچے جانا
- پانی کا ڈھلان پر سے بہنا
اسم
- فروانداز شوٹ
- پیراشوٹ
- ہوائی جہاز سے نیچے اترنے کی چھتری
فعل لازم
- پیراشوٹ کے ذریعے ہوائی جہاز سے نیچے اترنا
- پیراشوٹ کے ذریعے ہوائی جہاز سے سامان رسد یا ساز و سامان نیچے گرانا یا پھینکنا
Related searched words
choTii
pigtail, a plaited lock of hair worn by women at the back, lock or wisp of hair on the crown of a Hindu's head
chaatuu
ایک رسّی ہوتی ہے کہ مجرموں کے گلے میں ڈال کر کھین٘چتے ہیں کہ دم ان کا گُھٹ جاتا ہے اور مرجاتے ہیں ، ہندی میں اس کو پھان٘سی کہتے ہیں
chaTaa.o
دَھرائی ، وہ مال کا حصہ یا رقم جو ٹھگی کے مال کی چوکیداری کے صلے میں دی جائے، چوکیدار کا معاوضہ یا حق
chaitaa
دولھا کے شادی کے لباس کے ساتھ حسب توفیق سنہری یا روپیلی کامدار تھیلی جو جامہ اور پٹکے کا جزو ہے .
chaTTaa
(بٹائی) ریشم کا باریک بھان٘جواں تاگا جو باریک موتیوں کی لڑ بنانے اورزردوزی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے، ریشم کا وہ باریک تاگا جو ناخن میں باریک سوراخ کرکے اسکے اندر سے نکالا اور مانجھا گیا ہوتاکہ وہ یکساں اور چکنا ہوجائے، نخ، خیاتا، مختول، مختوم
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (chute)
chute
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone