تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"church" کے متعقلہ نتائج
church کے لیے اردو الفاظ
church کے اردو معانی
- گِرْجا
church के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गिरजा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چود چاد
(بازاری ، فحش) چودنا چادنا (رک) کی کیفیت و حالت ، جماع ، ہم بستری ، مباشرت ، عورت اور مرد کا جنسی ملاپ.
reformed church
کلیسائی فرقہ جس نے قرون وسطیٰ کی تحریک اصلاح کے اصولوں کو اپنا یاخصوصاً کالون کے پیرو Calvinist Church (لوتھر کے فرقے سے متمیز ).
orthodox church
عیسائی کلیسا یا کلیساؤں کا وفاق جو پاپائے قسطنطنیہ کا مقلد ہے۔ اس کی ابتدا باز نطینی شہنشاہیت کے کلیسا سے ہوئی اور یہ یونانی ، روسی بلغاریہ اور رومانیہ وغیرہ کے قومی کلیساؤں پر مشتمل ہے۔ اسے مشرقی راسخ العقیدہ کلیسا بھی کہتے ہیں۔.
unification church
کو ریا کی ایک مذہبی تنظیم جسے Sun Myung Moon نے ۱۹۵۴ ء میں قائم کیا تھا (قب: MOONIE).
united reformed church
متحدہ اصلاح یافتہ کلیسا،جو ۱۹۷۲ء میں انگلستان میںPresbyterian (شیوخی) اور Congregational (ادغامی) کلیسائوں کے اتحادسے وجود میں آیا۔.
old church slavonic
قدیم ترین سلاوی تحریری زبان جو قدیم مشرقی کلیسا کی عبادات میں اب بھی استعمال ہوتی ہے۔.
چھوڑ چِٹّھی
پروانۂ راہداری، پاس، پرمٹ ؛ طلاق نامہ، فارغ خطی. دست آویز جس کے ذریعے اپنی من٘گتیر کو جس کی شادی غیر حاضری میں دوسرے کے ساتھ ہو چھوڑ دیا جائے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (church)
church
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔