تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"choler" کے متعقلہ نتائج
choler کے لیے اردو الفاظ
choler کے اردو معانی
- صَفْرا
choler के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सफ़रा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چِیلَڑ
(طب) ایک طرح کی جوں، جو سر کی جوؤں سے بڑی، رن٘گت میں سفید اور اکثر کپڑوں کے شکن دار مقامات میں رہتی ہے
چِلَّر فَروش
(دکان دار) پیسے پیسے اور دو دو پیسے کا سودا بیچنے والا، دکان دار، ٹٹ پونجیا، خردہ فروش، ٹکاسی
چِلَّر فَروشی
(دکاندار) پیسے پیسے دو دو پیسے کا سودا بیچنا پھٹکل بیچنا ، خردہ فروشی ، تھوک فروشی کی ضد .
چِلَّر چُنْنے سے بَھگْوا ہَلْکا ہوئے
جوئیں چننے سے کرتا ہلکا ہوتا ہے؟ ، سخت کنجوسی سے بہت بچت نہیں ہوتی .
چِلَّڑ چُنْنے سے بَھگوا ہلکا ہووے
جُوئیں چُننے سے کُرتا ہلکا نہیں ہوتا، سخت کنجوسی سے بہت بچت نہیں ہوتی
chlorous acid
کیمیا: ایک مدّھم زرد رنگ کا مائع تر شہ جس میں تکسید کی صلاحیت ہوتی ہے ¶ کیمیائی فارمولا < HClO2.
چِلَّر چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا
جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .
چِلَّڑ چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا
جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .
چِھلَوری
زہریلی پھنسی جو انگلی اور ناخن کے کنارے ناخن کی کور نکلنے یا اور کسی وجہ سے ہو جاتی ہے، انگلی بیڑ
چِھلوری
زہریلی پھنسی جو انگلی اور ناخن کے کنارے ناخن کی کور نکلنے یا اور کسی وجہ سے ہو جاتی ہے، انگل بیڑ
کِلورِین
ایک زردی مائل سبز اور بدبودار گیس، دھاتی عنصر، کلورین ایک کیمیائی عنصر ہے جو گیس کی حالت میں پایا جاتا ہے، کمرے کے درجہ حرارت پر کلورین ایک سبزی مائل گیس کی شکل میں پائی جاتی ہے
chloral
کلورل، ایک بے رنگ مائع ایلڈی ہا ئڈ (الکحل کی تکسید کا حاصل ) جو ڈی ڈی ٹی کے بنانے میں استعمال ہوتا ہے.
chlorosis
تواریخ: قلّت دم کی شدی صورت جو لوہے کی کمی سے پیدا ہوتی ہے ، خصوصاً جوان عورتوں میں اور اس سے رنگ سبزی مائل ہوجاتا ہے (قب: GREENSICK).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (choler)
choler
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔