تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chiral" کے متعقلہ نتائج
chiral کے لیے اردو الفاظ
chiral کے اردو معانی
صفت
- کیمیا: (بلور وغیرہ ) جو اپنے آئینے کے عکس پر منطبق نہ ہو سکے.
chiral के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- कीमिया : (बिलौर वग़ैरा) जो अपने आईने के 'अक्स पर मुंतबिक़ न हो सके
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
charles' law
کیمیا: کلیۂ چارلس، یہ کہ مثالی گیس کا حجم، یکساں دباؤ کی صورت میں مطلق درجۂ حرارت کے راست متناسب ہوگا [فرانسیسی سائنسدان جے اے سی چارلس، م: ۱۸۲۳ء کے نام پر].
charlotte
ایک طرح کی پڈنگ یا فرنی جو اْبلے ہوئے پھلوں سے،اسپنج کیک، بسکٹ یا روٹی کے سوکھے ٹکڑوں کی تہیں جما کر بنائی جاتی ہے:
چاندْلا
ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک
چار لَکھ
چار لاکھ ؛ (موسیقی) لے کے شمار میں ایک عرصہ یا مدت کہ دو درت کا ایک لکھ ہوتا ہے ، آٹھ درت .
چور لالْٹَین
وہ لالٹین جس کی چمنی پر خول چڑھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے روشنی باہر نہیں آتی حسب ضرورت خول اٹھا دیتے ہیں تو روشنی پھیل جاتی ہے، چور بتی، چور مشعل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chiral)
chiral
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔