تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chigoe" کے متعقلہ نتائج

chigoe

مدارینی علاقے کی ایک مکھی Tunga penetrans جس کی مادہ جلد کے اندر گھس کر تکلیف دہ پھوڑے پیدا کرتی ہے.

چاگا

ایک روئیدگی، جو گھیگوار کی طرح ہوتی ہے، پتے کسی قدر کم جوڑے اور کم موٹے ہوتے ہیں، اس میں کانٹے نہیں ہوتے اور پتّوں کی پشت پر لبمی لکیریں ہوتی ہیں اور ایک جڑ سے کئی جڑیں پیدا ہوتی ہیں، مزہ شیریں اور تلخ ہوتاہے، شاگا

چُگائی

چگنے یا چگانے کا فعل

چُغا

عبا کی قسم کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس کا اگلا حصہ کھلا رہتا ہے، درویش اور فقرا کے علاوہ عالم اور دوسرے لوگ بھی پہنتے ہیں

چَنگا

تندرست، خوبصورت، توانا، صحت مند، طاقتور

چوغَہ

عبا کی قسم کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس کا اگلا حصہ کھلا رہتا ہے، چغا، عبا، لباس، لبادہ

چُگّو

اس داڑھی کو کہتے ہیں جس میں چند بال ٹھوڑی کے نیچے نکلیں اور وہ بڑے بڑے ہوں .

چُگّا

وہ خوراک جو چون٘چ سے اٹھائی جائے ، وہ خوراک جو مادہ پرند اپنے بچے کو چون٘چ سے دے . چگن ، چگائی ، رک : چوگا (چڑیا یا کبوتروں کا) کھاجا ، چارا .

چُغَہ

چغا

چونگا

(بیشتر کاغذات وغیرہ رکھنے کے لیے) اندر سے خالی گول لمبی نلکی جو کاغذ یا ٹین وغیرہ سے بنائی جائے ، پون٘گا ، نلوا

چَونگے

چون٘گا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

چُونگا

۱. تقاضا ، فرمائش ؛ خوشامد ، چاپلوسی ؛ چرب زبانی ، پرفریب انداز ، حسن طلب ؛ جال ، پھندا .

چُونگی

رک : چونگا .

چَھنگا

چھ انْگلیوں والا آدمی، چھ انگلیوں والا

چَنگی

چن٘گ بجانے والا

چُگّی

چھوٹی سی چیز، ذرا سی، چٹکی بھر، ننھی سی

چِینگا

چڑیا کا چھوٹا بچہ

چونگی

چون٘گا

چِھنگا

(ماہی گیری) چھوٹے خانوں کا، چھوٹی مچھلیاں پکڑنے کا جال

چِنگی چھوڑْنا

شگوفہ چھوڑنا ، بے بنیاد بات کہنا .

چُگّی کُدال نُما داڑھی

نوکیلی چگی داڑھی .

چوگا دینا

پرندوں کا اپنے بچوں کو چونچ میں چونچ ڈال کر دانہ کھلانا

چوگا بَدَل٘نا

دانہ بدلی کرنا، خوراک بدلنا

چِینگی پوٹےسَنبھالنا

چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال کرنا ، پرورش کرنا .

چَنگا بَنانا

ٹھیک کرنا، درست کرنا

چُونگا کَرْنا

فریب دینا، چال چلنا، ترکیب استعمال کرنا، چرب زبانی یا فریب سے کوئی چیز لے لینا، خوشامد یا چاپلوسی کرنا

چُگّے کی ڈاٹ

(معماری) وہ ڈاٹ جس کا وسطی حصہ مانگ نما یعنی اوپر کو اٹھا ہوا نکیلا ہو برخلاف ادّھے کی ڈاٹ کے جو نصف دائرے کی شکل ہوتی ہے، آمنی ڈاٹ .

چَنگا ہے مَگَر نَنگا نَہِیں

مقدور ہی مگر فضول خرچ نہیں

چِنگی ڈالْنا

فساد کرانا ، جھگڑا اٹھانا ، تنازع پیدا کرا دینا .

چِڑی چوگا

کم غذا، مختصر خوراک.

شَہِید مَرْدوں سے چونگا

چالاک اور ہوشیار شخص سے بھی دان٘و پیچ کی باتیں، تجربہ کار اور جہاں دیدہ لوگوں سے بھی چار سو بیسی .

عَقْل چَنگی ہونا

عقل کا صحت مند ہونا، عقل کا مکمل ہونا، عقل کا صحیح ہونا

سَدا کے دُکھیا، نام چَنگے خان

ناموزوں نام

کَفَن کا چونگا کَرْنا

مرتے مرتے کفن لے مرنا، کفن دفن کا انتظام کرلینا، مرتے مرتے کچھ لے مرنا (کوئی رنڈی بڑھاپے کے قریب کسی کے گھر بیٹھ جاتی ہے تو تجربہ کار تماش بین اس کی نسبت کہا کرتے ہیں کہ اس رنڈی نے کفن کا چون٘گا کیا یا مرتے مرتے کفن لے مری).

ہَری چُگا ہے

حریص ہے ؛ کھانے کے واسطے جابجا پھرتا ہے

مَن چَنگا ہونا

دل صاف ہونا

کاگ چَنگا

رک : کاک جنگھا ، ایک روئیدگی ، رجل الغراب .

مَن چَنْگا تو کَٹھوتی میں گَنْگا

اگر دل پکا اور اعتقاد درست ہے تو سب جگہ خدا ہے

یا ہنسا موتی چگے یا لنگن کر جائے

شریف آدمی اگر کھائے گا تو عزت کی روٹی کھائے گا ورنہ فاقہ ہی کرے گا

سَر چَنگی

سرچنگ (رک) سے متعلق یا منسوب ، دھول دھپّے کا / کی.

بَھلی چَنگی

اچھی خاصی بھلی چن٘گی . . . ایک گود نہ بھرنے کا یہ نتیجہ ہوا کہ لڑکی ہنستی بولتی چٹ پٹ ہوگئی.

آمْنی چُگّے کی ڈاٹ

وہ ادھے کی ڈاٹ جس کا درمیاںی حصہ ذرا ابھار کر الٹے آم کی شکل کا بنا دیا جائے.

آمْنی چُگّے کا بَسْتَہ

(تعمیر) بنگڑی دار بستہ جس کا چگہ آم کی شکل کا ہو

بُھس میں چِنگی ڈالْنا

فتنہ برپا کرنا، جھگڑا بڑھانا، اشتعال دینا

بُھس کی چنگی

جھگڑے کی چیز، پریشانی کا سبب، جس سے جھگڑا فساد بڑھنے کا اندیشہ ہو

مَحْکَمَۂِ چُنْگی

octroi department

سَرَک نَہ چُنْگی ڈال کے بُھس میں

رک : بُھس میں چُنگی ڈال الخ.

مَحْصُولِ چُنْگی

وہ محصول جو میونسپل کمیٹیاں کسی شہر میں نئی اشیا لانے یا لے جانے کے موقعے پر وصول کرتی ہیں

chigoe کے لیے اردو الفاظ

chigoe

chigoe کے اردو معانی

اسم

  • مدارینی علاقے کی ایک مکھی Tunga penetrans جس کی مادہ جلد کے اندر گھس کر تکلیف دہ پھوڑے پیدا کرتی ہے.

chigoe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मदारीनी इलाक़े की एक मक्खी Tunga penetrans जिस की माद्दा जिल्द के अंदर घुस कर तकलीफ़देह फोड़े पैदा करती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chigoe)

نام

ای-میل

تبصرہ

chigoe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone