تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chapel" کے متعقلہ نتائج
chapel کے لیے اردو الفاظ
chapel کے اردو معانی
اسم
- (الف) بڑے گرجا میں نجی عبادت کا گوشہ یا اُسقفی کلیسا جس کی اپنی قربان گاہ اور نسبتِ نامی ہو (Lady chapel ) (ب) کسی مکان یا ادارے کی اپنی عبادت گاہ.
- برط (الف) غیر مقلد یا برطانوی کلیسا سے مختلف عقائد رکھنے والوں کی عبادت گاہ (ب) (جملہ خبر یہ میں) غیر مقلد طریق عبادت میں شریک ہونے یا اس کا ماننے والا.
- انگلیسی گرجا جو کسی علاقائی گرجا کے ساتھ ملحق ہو.
- (الف) چھاپے خانے والوں کی انجمن کا رکن یا کسی مقام پر اس کی شاخ (ب) ان کا جلسہ.
chapel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) बड़े गिरजा में निजी इबादत का गोशा या उसक़फ़ी किलीसा जिस की अपनी क़ुर्बान गाह और निस्बत-ए-नामी हो (Lady chapel ) (ब) किसी मकान या इदारे की अपनी इबादतगाह
- बरत (अलिफ़) ग़ैर मुक़ल्लिद या बर्तानवी किलीसा से मुख़्तलिफ़ अक़ाइद रखने वालों की इबादतगाह (ब) (जुमला ख़बर ये में) ग़ैर मुक़ल्लिद तरीक़ इबादत में शरीक होने या इस का मानने वाला
- अनगलीसी गिरजा जो किसी इलाक़ाई गिरजा के साथ मुल्हिक़ हो
- (अलिफ़) छापेखाने वालों की अंजुमन का रुकन या किसी मुक़ाम पर इस की शाख़ (ब) उन का जलसा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chapel
(الف) بڑے گرجا میں نجی عبادت کا گوشہ یا اُسقفی کلیسا جس کی اپنی قربان گاہ اور نسبتِ نامی ہو (Lady chapel ) (ب) کسی مکان یا ادارے کی اپنی عبادت گاہ.
چَپَّل
پھڈی، بےایڑی یا نیچی ایڑی کی جوتی، مختلف شکلوں کی پھڈی جوتی، صرف تلے اور اوپر پٹیاں لگی ہوئی جوتی
چَپَّل سیندھ
چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی
چَپَّل سِن٘د
چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی
چَپَّل سین٘ڈ
چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی
چَپْلی کَباب
ایک قسم کا چپٹا کباب جو اکثر صوبہ سرحد میں اور دوسرے شہروں میں استعمال کرتے ہیں پھیلا ہوا ہونےکی بنا پر چپلی کہلاتا ہے
چَپْلَک دھارْنی
بنّوٹ میں کمر کے ایک پند کا نام اس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ پہلے بند حیدری کرے اور اندر کی لکڑی بڑھا کے اس کے بھنڈار تک لے جاوے اور اس کے ہاتھ کو نیچے دباوے.
چَو پَلْکا کَرْنا
مرغ کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تار سے ٹانکا دے کر باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھپک سکے (لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے)
چَو پَلْکا ٹانکْنا
مرغ کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تار سے ٹانکا دے کر باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھپک سکے (لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chapel)
chapel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔