تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cess" کے متعقلہ نتائج

cess

آئرستان کوسنا.

cesspit

گندے پانی کی نکاسی کے لیے کھودا ہوا گڑھا یا ہودی (حوض).

cesspool

زمین دوز ٹنکی یا ظرف، گندے پانی کے عارضی نکاس کے لیے.

cessation

ترک، روکنا، بند، ختم کرنا:

cessionary

قانون: assign.

cesser

قانون: اختتام، خاتمہ، سوخت ہونا، انفکاک (میعاد، ادایگی کی ذمہ داری وغیرہ ).

cession

(عموماً قبل of ) دستبرداری (حقوق، املاک خصوصاً عملداری سے).

cassis

سیاہ کشمش سے تیار کردہ ایک الکحل آمیز شربت جو شرابوں میں ذائقے کے لیے ملاتے ہیں۔.

causes

اَسْباب

caesious

نباتیات: ہلکا نیلا ، یا ہلکا زرد رنگ ،قدرے سرخی مائل۔.

caseous

پنیر کی مانند

cuss

بول چال: کوسنا، بددعا، عتاب۔.

cassava

جنس Manihot کا کوئی پودا جوخاص طور سےاگایا جاتا ہے خصوصاًM. esculenta کڑوا کساوا (bitter cassava یا M.dulcis ) میٹھا کساوا (sweet cassava) جس میں نشاستہ دار بصلہ یا جڑ ہوتی ہے ۔.

caisson disease

غوصی تشنج

cassandra

تباہی کا پیغام بر خصوصاً جو معتوب ہو [ ٹرائےکی شہزادی کساندرا کے نام پر جسکی سچی پیشگوئیوں پر کوئی یقین نہ کرتا تھا کیونکہ اس پر اپالو کا عتاب تھا ].

cassia

موٹی دارچینی

کیسِٹ کَہانی

(عموماً بچوں کے لیے) وہ کہانی جو صدا کاروں کی آواز، صوتی اثرات اور موسیقی کے ساتھ کیسٹ میں بھری گئی ہو(ریڈیائی ڈراموں کے انداز پر) .

کیسِٹ

ایک طرح کی چپٹی مستطیل، (عموماً) پلاسٹک کی بنائی ہوئی چیز جس میں مقناطیسی فیتہ لپٹا ہوا ہوتا ہے جس میں آواز یا تصویر بھری یا محفوظ کی جاتی ہے

cissy

کا متبادل.

caisson

زیر آب کام کرنے کے لیے بند ،پانی سے محفوظ خانہ۔.

cassata

ایک قسم کی آئس کریم جس میں شکر لپٹا یا خشک میوہ ہوتا ہے۔.

cassock

تنگ اور عموماً سیاہ یا سرخ لباس جو عیسائی پادری یا مناجات گانے والوں کا طائفہ پہنتا ہے۔.

cassation

موسیقی: اٹھارویں صدی کی ایک عوامی دُھن جوابتدا میں عموماً کھلی فضا میں بجانے کے لیے تھی ۔.

cassoulet

گوشت اور پھلیوں کا مسالے دار سالن۔.

casserole

ایک ڈھکنے دار طشتری عموماً مٹی یا شیشے کی جس میں کھانا دھیمی آنچ پر چو لھے میں پکایا جاتا ہے ۔.

cassowary

جنس کساوریCasuarius کا پرواز سے عاری آسٹریلوی بھاری بھر کم پرندہ جس کے پاؤں موٹے ہوتے ہیں گلے میں بغبغا اور ماتھے پر ہڈی کی کلغی۔.

cassolette

عود سوز

cassiterite

کچی قلعی، ٹین کی کچدھات، ٹین پتھر ۔.

casus belli

ایسی بات یا صورت حال جو جنگ کو دعوت دے یا جنگ کا بہانہ بنے۔.

cussed

بول چال: بونگا، کڈھب، ضّدی۔.

cussedness

گمراہی کا رُحجان

casuistry

باضمیریت

کیس اِسْٹَڈی

فراہم شدہ معلومات کی بنیاد پر کسی شخص وغیرہ کو سمجھنے کی کو شش ، علاج کے لیے مریض کی کیفیات کا مطالعہ .

casuist

مُجتَہِد

coseismal

ان نقاط سے منسوب جہاں زلزلے کی لہر ایک ساتھ پہنچے، متساوی الرجفہ۔.

casuistic

تاویلی

casuistics

تاویلیات

cosset

پالْتُو جانور

cuisse

تواریخ: (عمومًا جمع میں ) رانوں کا بکتر یا چِلتہ، ران پوش۔.

cossack

جنوبی روس کی ایک قوم جو پہلے اپنی جنگی مہارت کے لیے مشہور تھی، قزاق۔.

case history

روداد مقدمہ

کیس ہِسْٹری

زیر علاج مریض کے متعلق معلومات جو ضروری علاج معالجے کے تعین میں مددگار ہوں نیز کسی فرد کے شجرۂ نسب، ذاتی تاریخ یا کوائف کی دستاویز

cess کے لیے اردو الفاظ

cess

cess کے اردو معانی

اسم

  • آئرستان کوسنا.
  • اسکاچ ، آئرستان و ہندوستان ٹیکس، محصول [assess کی تحریف].

cess के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आयरिस्तान कोसना
  • स्काच , आयरिस्तान-ओ-हिंदूस्तान टैक्स, महसूल [assess की तहरीफ़]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cess)

نام

ای-میل

تبصرہ

cess

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone