تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"centaur" کے متعقلہ نتائج
centaur کے لیے اردو الفاظ
centaur کے اردو معانی
اسم
- یونانی دیو مالا کا ایک کردار جس کا سر اور دھڑ انسان کا اور بقیہ جسم اور پاؤں گھوڑے کے باور کیے جاتے ہیں، قنطور۔.
centaur के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यूनानी देव माला का एक किरदार जिस का सर और धड़ इंसान का और बक़ीया जिस्म और पांव घोड़े के बावर किए जाते हैं, क़नतोर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
centaur
یونانی دیو مالا کا ایک کردار جس کا سر اور دھڑ انسان کا اور بقیہ جسم اور پاؤں گھوڑے کے باور کیے جاتے ہیں، قنطور۔.
centaury
جنس Centaurium کی کوئی بوٹی خصوصاً C. erythraea جو پہلے دواءً مستعمل تھی، قنطاریون، خسک، بھکڑا، گوکھرو۔.
کَونْٹَر
رک : کاؤنٹر ، غلک تختہ ، روپے گِنے کی میز یا تختہ ، روپے کے لین دین کی میز یا تختہ (بنک ، ہوٹل ، دکان وغیرہ میں).
counter-reformation
Counter-Reformation رومی کلیسا کی ۱۶ ویں، ۱۷ ویں صدی میں کی جانے والی اصلاحات جو پروٹسٹنٹ اصلاحات کے جواب میں تھیں۔.
contra-suggestible
نفسیات: کسی ترغیب کے ردّعمل کے طور پر مخالف عمل کرنے والا، ہدایت یا ترغیب کے خلاف جانے والا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (centaur)
centaur
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔