تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cent" کے متعقلہ نتائج
cent کے لیے اردو الفاظ
cent کے اردو معانی
اسم
- (الف) ایک ڈالر کا ۱۰۰ واں حصّہ یا کسی اور میٹری نظام کی اکائی (ب) ۱۰۰ / ۱ ڈالر کا سکّہ ۔.
- بول چال: بہت تھوڑی رقم۔.
- رک.
cent के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) एक डालर का १०० वां हिस्सा या किसी और मीटरी निज़ाम की इकाई (ब) १०० / १ डालर का सका ।
- बोल चाल: बहुत थोड़ी रक़म।
- रुक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
centaur
یونانی دیو مالا کا ایک کردار جس کا سر اور دھڑ انسان کا اور بقیہ جسم اور پاؤں گھوڑے کے باور کیے جاتے ہیں، قنطور۔.
centaury
جنس Centaurium کی کوئی بوٹی خصوصاً C. erythraea جو پہلے دواءً مستعمل تھی، قنطاریون، خسک، بھکڑا، گوکھرو۔.
centromere
حیاتیات: کروموسوم یا لونی جسمیہ پر وہ نقطہ جس سے خلیہ کی تقسیم کے وقت تکلہ جْڑا ہوتا ہے، مرکز پارہ۔.
centrosome
حیاتیات: کسی خلیے میں خلو مایہ کا نمایاں جز عموماً مرکز ے کے قریب جس میں مرکز ک واقع ہوتا ہے، مرکز ی جسم۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cent)
cent
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔