تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"catalogue" کے متعقلہ نتائج

catalogue

فِہْرِسْت

catalogue raisonné

ایسی مرتب فہرست جس میں تعارف، تفصیلات اور توضیح ہو؛ توضیحی فہرست۔.

cataloguer

فہرست ساز

کیٹْلوگِن٘گ

فہرست سازی، کتابوں کی فہرست تیار کرنا .

مَوضُوعی کَیٹلاگ

(کتب خانہ) وہ کیٹلاگ یا اشاریہ جو صرف موضوعی اندراجات پر مشتمل ہو یا جو موضوعات کے حساب سے ترتیب دیا گیا ہو ۔

شَخْصی کَیٹْلاگ

وہ فہرست جس میں بہت سی اسمی فہرستوں کی طرح ایسی تمام کتابیں جو کسی شخص کی ذاتی تصنیف ہوں یا اس کے متعلق لکھی گئی ہوں، ان کو اس کے منفرد نام کے ماتحت درج کیا جائے اور ترتیب دیا جائے.

مُصَنِّف کَیٹْلاگ

مصنف کیٹلاگ ، وہ کیٹلاگ جس میں مصنفین عام طور پر مدیر ، مولف اور مترجم کے ناموں کو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا گیا ہو ، مصنف وار فہرست

subject catalogue

لا ئبریری وغیرہ میں (کتابوں وغیرہ کی) موضوعات کے لحاظ سے مر تب کی ہو ئی فہرست۔.

union catalogue

یکجا فہرست، کئی کتب خانوں کے مجموعی ذخیرئہ کتب کی فہرست۔.

catalogue کے لیے اردو الفاظ

catalogue

ˈkæt.əl.ɒɡ

catalogue کے اردو معانی

  • فِہْرِسْت

catalogue के उर्दू अर्थ

  • फ़ेहरिस्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (catalogue)

نام

ای-میل

تبصرہ

catalogue

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone