تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"carcass" کے متعقلہ نتائج
carcass کے لیے اردو الفاظ
carcass کے اردو معانی
اسم
- جانور کا مُردہ جسم خصوصاً دھڑجسے گوشت کے طور پر کاٹا جائے۔.
- پکائے ہوئے پرندے کی ہڈیاں۔.
- تحقیراً: انسانی جسم، زندہ یا مُردہ۔.
- عمارت ، جہاز وغیرہ کا ڈھانچا۔.
- فاضل، بے کار ، بقیہ حصّہ۔.
carcass के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जानवर का मुरदा जिस्म ख़ुसूसन धड़ जिसे गोश्त के तौर पर काटा जाये।
- पकाए हुए परिंदे की हड्डियां।
- तहक़ीरन: इंसानी जिस्म, ज़िंदा या मुरदा।
- इमारत , जहाज़ वग़ैरा का ढांचा।
- फ़ाज़िल, बे कार , बक़ीया हिस्सा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (carcass)
carcass
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔