تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"canter" کے متعقلہ نتائج
canter کے لیے اردو الفاظ
canter کے اردو معانی
اسم
- گھوڑے کا اطمینان سے دوڑنا، میٹھا پویا۔.
فعل
- (گھوڑے یا سوار کا )پویا چال سے جانا، تیز نہ کہ سرپٹ۔.
- (گھوڑے کو) میٹھی چال سے دوڑانا۔.
canter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- घोड़े का इतमीनान से दौड़ना, मीठा पोया।
क्रिया
- (घोड़े या सवार का )पोया चाल से जाना, तेज़ ना कि सरपट।
- (घोड़े को) मीठी चाल से दौड़ाना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
canterbury
ایک طرح کا درجہ وار خانہ جس میں (ریکارڈ کیے ہوئے) گانے وغیرہ رکھے جاتے ہیں، گانوں کی گھوڑی۔.
centaur
یونانی دیو مالا کا ایک کردار جس کا سر اور دھڑ انسان کا اور بقیہ جسم اور پاؤں گھوڑے کے باور کیے جاتے ہیں، قنطور۔.
کَونْٹَر
رک : کاؤنٹر ، غلک تختہ ، روپے گِنے کی میز یا تختہ ، روپے کے لین دین کی میز یا تختہ (بنک ، ہوٹل ، دکان وغیرہ میں).
counter-reformation
Counter-Reformation رومی کلیسا کی ۱۶ ویں، ۱۷ ویں صدی میں کی جانے والی اصلاحات جو پروٹسٹنٹ اصلاحات کے جواب میں تھیں۔.
contra-suggestible
نفسیات: کسی ترغیب کے ردّعمل کے طور پر مخالف عمل کرنے والا، ہدایت یا ترغیب کے خلاف جانے والا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (canter)
canter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔