تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cam" کے متعقلہ نتائج
cam کے لیے اردو الفاظ
cam کے اردو معانی
اسم
- گراری کا دندانہ یا کسی طرح کا کوئی آگے نکلا حصّہ جو کسی گھومتے ہوئے پُرزے کی حرکت سے دوسرے پُرزے کو متاثٔر کرتا ہے۔.
cam के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गरारी का दंदाना या किसी तरह का कोई आगे निकला हिस्सा जो किसी घूमते हुए पुरज़े की हरकत से दूसरे पुरज़े को मतास॔र करता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cam
گراری کا دندانہ یا کسی طرح کا کوئی آگے نکلا حصّہ جو کسی گھومتے ہوئے پُرزے کی حرکت سے دوسرے پُرزے کو متاثٔر کرتا ہے۔.
camorra
تيبلَز کی ايک خُفِيَہ جَماعت جو بليک ميل اور ڈاکَہ زَنی کے لِيے مَشہُور تھی مَگَر بعد ميں ايک طاقَتوَر سَياسی صُورَت اِختِيار کَر گَئی
camellia
مشرقی ایشیا میں پائی جانے والی جنس Camellia کی ایک جھاڑی جس کے پتّے چمکدار اور پھول شوخ رنگ کے ہوتے ہیں۔.
camomile
جنس Anthemis یا Matricaria کا کوئی خوشبو دار پودا جس میں سورج مکھی کی طرح کے پھول کھلتے ہیں۔.
کَیمْبْرِج
برطانیہ کا ایک شہر جو اپنے تعلیمی اداروں کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے ؛ بطور تلمیح مستعمل .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cam)
cam
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔