تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cairn" کے متعقلہ نتائج
cairn کے لیے اردو الفاظ
cairn کے اردو معانی
اسم
- پتھروں کا ٹیلہ بطور یاد گاری نشان۔.
- (کا اختصار) (الف) چھوٹی ٹانگوں ،لنبوترے جسم اور جھبرے بالوں والی نسل کا ٹیریر کتا (غالباً اس لیے کہ ٹیلوں کے درمیان شکار کے لیے لے جایا جاتا تھا ) (ب) یہ نسل ۔.
cairn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पत्थरों का टीला बतौर यादगारी निशान।
- (का इख़तिसार) (अलिफ़) छोटी टांगों ,लनबोतरे जिस्म और झबरे बालों वाली नसल का टीरीर कुत्ता (ग़ालिबन इस लिए कि टीलों के दरमयान शिकार के लिए ले जाया जाता था ) (ब) ये नसल ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cairngorm
زرد یا شربتی رنگ کا نیم قیمتی بلوری نگینہ ، اسکا چستان کے پہاڑ Cairngorm میں پایا جانے والا-.
codon
حیاتی کیمیا: تین نیو کلو ٹائڈوں کا مجموعہ جو ڈی این اے یا آر این اے کے سالموں میں تولیدی ضابطے کی ایک اکائی کو ظاہر کرتا ہے۔.
carnival
(الف) رومن کیتھلک ممالک میں اربعین سے قبل منایا جانے والا تہوار (ب) تفریحات خصوصاً جو مقررہ ایام میں منائی جائیں۔.
carnassial
گوشت کو چیرنے پھاڑنے کے لیے موزوں (دانت خصوصاً گوشت خور حیوانوں کے بالائی کیلے (پیش خرس) یا نچلی ڈاڑھ).
cerenkov radiation
برقناطیسی شعاعیں جو ان ذروں سے پیدا ہوں جو کسی مادّے کے اندر روشنی کی رفتار سے زیادہ تیزی کے ساتھ حرکت کریں [روسی ماہر طبیعیات چرنکوف P. A . Cherenkov ، پیدائش ۱۹۰۴ء کے نام پر ].
crenellated
جِس کی شکل کِسی فصیل کے بالائی حِصّے سے مُشاہِدہ ہو اور اِس کے کنگروں میں روزن یا خالی جگہ چھوڑ دی گئی ہو
cranial index
کھوپڑی کی پُوری لمبائی اور چوڑائی کے درمیان پائی جانے والی نسبت کو سو سے ضرب دینے کا حاصل
crinoid
سوسنی طبقے کا کوئی خار پوست بحری حیویہ، عموماً ساکت سطح پر تیرنے اور بالوں دار بازوئوں والا جیسے سمندری سوسن یا نجم الریشہ feather stars ۔.
cranberry
جنس Vaccinium کی کو ئی جھاڑی خصوصاً امریکا کی V.macrocarpon اور یورپ کی V. oxycoccos جس میں چھوٹے چھوٹے کھٹّے بیر لگتے ہیں ۔.
cornflower
جنس قنطوریہ Centaurea کی کوئی بُوٹی جو غلے کے کھیتوں میں خودرو ہوتی ہے، خصوصاً C. cyanus جس میں گہرے نیلے پھول آتے ہیں؛ قنطوریہ ازرق۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cairn)
cairn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔