تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"byzantine" کے متعقلہ نتائج
byzantine کے لیے اردو الفاظ
byzantine کے اردو معانی
اسم
- بازنطین یا مشرقی رومن سلطنت۔.
صفت
- (سیاسی صورت حال وغیرہ کی بابت) (الف)نہایت پیچیدہ (ب) بے لچک (ج) سازشوں، خفیہ کارروائیوں پر مبنی۔.
- تعمیرات و نقاشی: نہایت آرائشی زیب و زینت والا انداز جس نے مشرقی سلطنت میں فروغ پایا۔.
byzantine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाज़ नितीन या मशरिक़ी रोमन सलतनत।
विशेषण
- (सयासी सूरत-ए-हाल वग़ैरा की बाबत) (अलिफ़)निहायत पेचीदा (ब) बे लचक (ज) साज़िशों, खु़फ़ीया कार्यवाईयों पर मबनी।
- तामीरात-ओ-नक़्क़ाशी: निहायत आराइशी जे़ब-ओ-ज़ीनत वाला अंदाज़ जिस ने मशरिक़ी सलतनत में फ़रोग़ पाया।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (byzantine)
byzantine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔