تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"buyer" کے متعقلہ نتائج
buyer کے لیے اردو الفاظ
buyer کے اردو معانی
buyer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़रीदार
- गाहक
- बाए'
- मुश्तरी
- साज़-ओ-सामान या अश्या-ए-ज़रूरत ख़रीदने वाला
- किसी पर्चून की दुकान में किसी एक शो'बे का सरबराह/ज़िम्मेदार शख़्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِیادی
(موسیقی) وہ مخالف سر جس کے آ جانے سے راگ میں خرابی پیدا ہو جائے جیسے بھیروں راگ میں تیور رکھب.
بائِدہ
عرب عاریہ یعنی عربوں کی سب سے پہلی نسل جو’عروبیت‘ کی موجد تھی، لیکن اب کوئی فرد اس نسل کا روئے زمین پر باقی نہیں رہا، اس لئے انھیں بائدہ یعنی ’نابود‘ بھی کہا جاتا ہے
ٹُوم بَیّر کی پَت بَڑھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے
عورت کی عزّت گہنے سے ہوتی ہے اور انسان گہنے کی وجہ سے امیر کہلاتا ہے
عِلاجِ واقِعَہ پیش اَز وُقُوع بایَد کَرْد
حادثہ پیش آنے سے پہلے ہی اس کے رُوکنے کا انتظام کرنا چاہیے
غُلام آب کَشْ بَایَدْ نَہ خِشْتْ زَن
فارسی کہاوت اردو میں مستعمل، غلام، خدمت گاراچھا ہوتا ہے ورنہ بار ہے
یَک مَن عِلم رَا، دَہ مَن عَقل بایَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک حصہ علم کے لیے دس حصہ عقل کی ضرورت ہوتی ہے ، عقل کے بغیر علم سے فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا ۔
یار غار بایَد کہ زَخْم مارے کَشَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) یار غار کو چاہیے کہ سانپ کا زہر چوس لے ، (حضرت ابوبکر صدیق کی طرف اشارہ) مخلص دوست ایسا ہو کہ اپنی جان کی بھی پروا نہ کرے
دَسْت بَہ کار و دِل بَہ یار
ہاتھ کام میں اور دل دوست میں ، جب کوئی شخص ہاتھ سے کچھ کام کررہا ہو مگر اس کی طرف متوجہ نہ ہو دل میں کچھ اور سوچ رہا ہو .
مَرد بایَد کہ ہَراساں نَہ شَوَد ، مُشکِلے نِیست کہ آساں نَہ شَوَد
(فارسی شعر اردو میں بطور مقولہ مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ ہراساں نہ ہو ، کوئی مشکل ایسی نہیں ہے کہ جو آساں نہ ہو جائے
مُشْکِلے نِیْست کہ آساں نَہ شَوَد ، مَرْد بایَد کہ ہَراساں نَہ شَوَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے ، انسان کو چاہیے کہ ہراساں نہ ہو ، ناامید نہ ہونا چاہیے ؛ مصیبت سے مقابلہ کرنے کے وقت کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (buyer)
buyer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔