تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"burro" کے متعقلہ نتائج

burro

امریکا ایک چھوٹا لدّو گدھا۔.

burrow

خرگوش وغیرہ کا بھٹ۔.

بُدُّوح

خدا کا ایک نام

بے داری

بیداری

سو کر اٹھنا، خواب سے جاگنا، نیند سے ہوش میں آنا، وقت کے مطابق کام کرنا، ہوشیار ہونا، خبردار ہونا، نگرانی

براری

جنگل، بیابان

بَرَوری

بری یا بڑی نام کا پکوان، پھلکی، پھلوری

بَرارا

(موسیقی) میگھ راگ کا پہلا پتر

بَریرا

رک : بھڑ

بُرادا

لکڑی یا دھات وغیرہ کا چورا (جو بیشتر آری یا ریتی سے نکلتا ہے)، سفوف (جیسے صندل کا برادہ)، لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ چورا جو آری یا سوہان سے برآمد ہوتا ہے، سفوف کسی خوشبودار لکڑی کا، ریزہ، پوڈر، بکنی

بارُوُدی

بارود سے متعلق، جس میں آتش گیر مادہ ہو، آتش گیر مادہ سے بنا ہوا

برّا

بر (بھڑ) کی تکبیر

بُرّا

کھوکھلا پن، اندر سے خالی ہونے کی صورت حال

بِرّا

جو، چنا ملا ہوا اناج ، کئی قسم کے ملے ہوئے اناج

بَدْری

بدرہ

بَدْرا

بادل ، بادل کی کیفیت

بَرَدُوآ

برسے کی طرح کا لوہا چھیدنے کا ایک اوزار

بَرْدی

لدو بیلوں کا گروہ جن پر پیپاری لوگ سامان لادتے اور لیجاتے ہیں.

بورْدا

وہ گھوڑا جس کی کھال اور بال سفید ہوں۔

بِیدْری

بِدری

بِدْری

بِدر (رک) کے کام کا

بیدادی

ناانصافی، بیدادگری

بُودری

کھسرا کی قسم کا ایک بچوں کا مرض جس میں جسم پر دانے نکل آتے ہیں، حصبہ

بَدَرا

کپاس، روئی، لاجونتی، چھوئی مائی، چھوٹی مولی، ایک بوٹی جو دوا میں مستعمل ہے، بادل بارش، کلاؤڈ

بُرْدی

ایک قسم کی کھجور.

بَرْدا

رک: بَردَ (۱)

bride

دُلہَن

بُرِیَدہ

جو کاٹا گیا ہو، کاٹا ہوا، کٹا ہوا

بُرادَہ

لکڑی یا دھات وغیرہ کا چورا (جو بیشتر آری یا ریتی سے نکلتا ہے)، سفوف (جیسے صندل کا برادہ)، لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ چورا جو آری یا سوہان سے برآمد ہوتا ہے، سفوف کسی خوشبودار لکڑی کا، ریزہ، پوڈر، بکنی

بُرْدَہ

اجاڑا ہوا، لوٹا ہوا.

بَرْدَہ

غلام یا کنیز، زرخرید

بادِرَہ

گردن اور مون٘ڈھے کے درمیان کا گوشت

بارِیدَہ

barrio

(امریکا میں) شہر میں ہسپانوی بولنے والوں کی بستی۔.

barre

رقص کی ریاضت میں استعمال ہونے والا کمر تک اونچا افقی عصا۔.

beardie

بول چال: برط دڑھیل، داڑھی والا ، باریش.

birdie

چھوٹی چڑیا۔.

boride

(کِيمِيا) بورون کا مُثبَت بار کا حامل مُرَکَّب

بَرَّہ

بھیڑ بکری کا چھوٹا بچہ، حلوان

بانْدْری

بان٘در (رک) کی تانیث

بُنْدوری

بَرْآری

جزو اول کے مفہوم کا پورا ہونا ، انجام تک پَہن٘چنا ، بر آنا .

بَندوری

کنیز

بَرْدَعی

اونْٹ جس پر پالان کسا ہوا ہو

بَر رُو

رو برو ، منْھ درمنْھ ، سامنے .

بَڑیرا

بزرگ ، صوفی ، بڑا آدمی ، وڈیرا

بُڑْرا

ملا ہوا گیہوں اور چنا

بَرْڑا

ہلیلہ، بہیڑا (رک).

بَرْڑی

رک: برڑا.

بِرِیڑا

شرم ، حیا

بَیراڑی

بھیروں راگ کی ایک براگنی

بَڑَوڑا

باغستان میں پایا جانے والا پسو کے برابر ایک حشرہ جس کے بدن پر پھرجانے سے سرخ سرخ چٹے پڑ جاتے ہیں اور سخت جلن پیدا ہوجاتی ہے

بورْڑُوا

رک : بور جوا ۔

بُندیری

ایک قسم کا کپڑا ، چھین٘ٹ۔

باندْرا

رک : بندر ۔

بَد رُو

بد نما، بدشکل، کریہ منظر

بَد رَو

جس کی چال اچھی نہ ہو، بد رفتار گھوڑے کے لیے مستعمل

بَدَر رَو

۱. گھر کا پانی باہر جانے کی نالی ، موری .

borrowed

مُسْتَعار

بے اِرادَہ

قصد کے بغیر، بیساختہ، بغیرسوچے سمجھے، بغیر ارادہ کے

burro کے لیے اردو الفاظ

burro

burro کے اردو معانی

اسم

  • امریکا ایک چھوٹا لدّو گدھا۔.

burro के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अमरीका एक छोटा लद्दू गधा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (burro)

نام

ای-میل

تبصرہ

burro

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone