تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"buck" کے متعقلہ نتائج
buck کے لیے اردو الفاظ
buck کے اردو معانی
- بکرا
- نَر ہِرَن
- بَک بَک کَرنا
buck के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बकरा
- नर-हिरण
- बक-बक करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
buckbean
ایک دلدلی پودا جس میں سفید یا گلابی روئیں دار پھول اْگتے ہیں Menyanthes trifoliata ،اسے bog bean بھی کہتے ہیں۔.
buckwheat
جنس Fagopyrum خصوصاً F. esculentum کا کوئی پودا جس کے دانے مویشیوں کے چارے میں استعمال ہوتے ہیں اور ان کی روٹی بھی پکائی جاتی ہے -.
بَکْرَم
دبیز اور موٹا کپڑا جس کو آہار لگا کر سخت کرلیا جاتا اور کالر یا گلے وغیرہ کی تہ یں اس غرض سے لگایا جاتا ہے کہ سختی پیدا ہوجائے اور مڑے نہیں سوت یا سنٹی کا کپڑا
buckeye
(الف) جنس Aesculus کی کوئی جھاڑی جس میں بھڑکیلے سُرخ یا سفید پھول لگتے ہیں (ب) اس کا چمکدار بھورا پھل۔.
بَیک کَرنا
(گاڑی وغیرہ) پیچھے کی طرف چلانا، جیسے : جب تک اپنی گاڑی بیک نہیں کرو گے سامنے کی گاڑی نہیں نکل سکتی .
backwash
(الف) جہاز وغیرہ کے چلنے سے پچھلی طرف جانے والی لہریں (ب) ہوائی جہاز کی پرواز سے پیدا ہونے والا ہوا کا پیچھے کی طرف بہائو.
backstay
طناب یا رسّاجو مستول کے اوپر سے نیچے کی طرف عموداً یا جہاز کے اگلے پچھلے سروں کی طرف جھکتا ہو ا اترے.
backgammon
دو آدمیوں کے درمیان کھیلا جانے والا کھیل جس میں بساط پر رکھی ہوئی گو ٹیں پانسہ پھینک کر چلائی جاتی ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (buck)
buck
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔