تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"brome" کے متعقلہ نتائج

brome

جنس Bromus کی جئی کی طرح کی گھاس جس کے پتلے شاخچے پر پھولوں دار نکیلے ڈنٹھل ہوتے ہیں۔.

bromelia

انناس کی جنس کا ایک درخت جو مغربی نصف کرے میں ہوتاہے جس کا تنا چھوٹا اور سخت نکیلے پتّوں کے گچھے ہوتے ہیں.

بَرْما

لوہے کا ایک نوکدار اوزار جس سے لکڑی یا لوہے وغیرہ میں سوراخ کرتے ہیں

بَدامی

ایک قسم کا خوشبودار چاول

بادامی

بادام سے منسوب ، بادام کے رن٘گ یا وضع قطع کا .

بَرمی

برما سے نسبت رکھنے والا، میانمار سے تعلق رکھنے والا

بادامَہ

ایک قسم کا ریشمی کپڑا

بِرْماؤُ

مانوس ، فریفتہ کیا ہوا ، عاشق

brume

ادبی: دُھند، کہر۔.

bireme

تواریخ: قدیم زمانے کا ایک یونانی جنگی جہاز جس میں دونوں طرف کھینے والوں کی قطار ہو تی تھی ۔.

بَڑْما

اپنے آپ کو خوامخواہ دوسروں سے بڑی سمجھنے والی عورت

بے آرامی

بے چینی، دکھ، تکلیف

bromide

کیمیا: برومینی ترشہ جو تکسید کے عمل میں کام آتاہے-.

bromidic

برومائڈ يا اُس سے مُتَعلِق

bromidrosis

بَدبُو دار پَسینے کا آنا خَصُوصاً پاوں پَر آنا

bromic acid

تيزاب کی ايک غير قَيام پَذير قِسَم

بُرومائِن

ایک غیر دھاتی عنصر مفرد جو بحر شور اور بعض کھاری چشموں سے نکلتا ہے

bromic

کیمیا: برومینی، جس میں برومین شامل ہو۔.

brumal

جاڑے کا

bromine

کیمیا: ایک گہر ا سرخ جھاگدار تیز بو کا مادّہ، جوسمندری شور سے حاصل کیا جاتا ہے اور فوٹو کشی یا ادویات کے اجزا میں شامل ہوتا ہے۔ علامت: Br.

bromate

کیمیا: برومینی ترشے کا نمک یا ایسٹر۔.

brummagem

سستا، دکھاوے کا:

بَرْما اُڑانا

(برما کر بنائی ہوئی اور) بارود سے بھری ہوئی چٹان کی سرن٘گ کو آگ لگانا

بَرْما کَرْنا

چھیدنا یا زخمی کرنا

بَرْما بَنانا

نوک دار سبّل سے چٹان میں سرن٘گ بنانا

بَرْما لَگانا

بارود کے زور سے چٹان توڑنے کے لیے بارود بھرنے کو چٹان میں سوراخ یا سرن٘گ بنانا

ہَوائی بَرما

(انجینئری) ایک سخت چٹانی برما جس میں دبی ہوئی ہوا کو ایک ڈھیلے فشارے کے ساتھ آگے پیچھے حرکت دینے کے لیے ترتیب دیا جاتا ہے.

نوک دار بَرما

pin-drill

چَکَّر بَرْما

(صنّاعی) لکڑی وغیرہ میں سوراخ کرن کا آلہ جو ایک چرخی کی مدد سے چلایا جاتا ہے.

نوک دار بَرمَہ

برمے کی ایک قسم، چھیدنے کا وہ آلہ جس کا سرا تیز اور نکیلا ہو

اَلْماسِی بَرما

سخت قسم کے جواہرات میں سوراخ کرنے کے لیے ہیرے کی کنی کا بنایا ہوا برما

سَنگِ بُرامی

(طب و حجریات) حجرالبرام . یہ پتّھر حِجاز اور طوس سے لاتے ہیں ، ہند میں بھی دستیاب ، برتن اور ہان٘ڈی بنانے کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہے.

brome کے لیے اردو الفاظ

brome

brome کے اردو معانی

اسم

  • جنس Bromus کی جئی کی طرح کی گھاس جس کے پتلے شاخچے پر پھولوں دار نکیلے ڈنٹھل ہوتے ہیں۔.

brome के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स Bromus की जई की तरह की घास जिस आग के पुतले शाख़चे पर फूलों दार नुकीले डंठल होते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

brome

جنس Bromus کی جئی کی طرح کی گھاس جس کے پتلے شاخچے پر پھولوں دار نکیلے ڈنٹھل ہوتے ہیں۔.

bromelia

انناس کی جنس کا ایک درخت جو مغربی نصف کرے میں ہوتاہے جس کا تنا چھوٹا اور سخت نکیلے پتّوں کے گچھے ہوتے ہیں.

بَرْما

لوہے کا ایک نوکدار اوزار جس سے لکڑی یا لوہے وغیرہ میں سوراخ کرتے ہیں

بَدامی

ایک قسم کا خوشبودار چاول

بادامی

بادام سے منسوب ، بادام کے رن٘گ یا وضع قطع کا .

بَرمی

برما سے نسبت رکھنے والا، میانمار سے تعلق رکھنے والا

بادامَہ

ایک قسم کا ریشمی کپڑا

بِرْماؤُ

مانوس ، فریفتہ کیا ہوا ، عاشق

brume

ادبی: دُھند، کہر۔.

bireme

تواریخ: قدیم زمانے کا ایک یونانی جنگی جہاز جس میں دونوں طرف کھینے والوں کی قطار ہو تی تھی ۔.

بَڑْما

اپنے آپ کو خوامخواہ دوسروں سے بڑی سمجھنے والی عورت

بے آرامی

بے چینی، دکھ، تکلیف

bromide

کیمیا: برومینی ترشہ جو تکسید کے عمل میں کام آتاہے-.

bromidic

برومائڈ يا اُس سے مُتَعلِق

bromidrosis

بَدبُو دار پَسینے کا آنا خَصُوصاً پاوں پَر آنا

bromic acid

تيزاب کی ايک غير قَيام پَذير قِسَم

بُرومائِن

ایک غیر دھاتی عنصر مفرد جو بحر شور اور بعض کھاری چشموں سے نکلتا ہے

bromic

کیمیا: برومینی، جس میں برومین شامل ہو۔.

brumal

جاڑے کا

bromine

کیمیا: ایک گہر ا سرخ جھاگدار تیز بو کا مادّہ، جوسمندری شور سے حاصل کیا جاتا ہے اور فوٹو کشی یا ادویات کے اجزا میں شامل ہوتا ہے۔ علامت: Br.

bromate

کیمیا: برومینی ترشے کا نمک یا ایسٹر۔.

brummagem

سستا، دکھاوے کا:

بَرْما اُڑانا

(برما کر بنائی ہوئی اور) بارود سے بھری ہوئی چٹان کی سرن٘گ کو آگ لگانا

بَرْما کَرْنا

چھیدنا یا زخمی کرنا

بَرْما بَنانا

نوک دار سبّل سے چٹان میں سرن٘گ بنانا

بَرْما لَگانا

بارود کے زور سے چٹان توڑنے کے لیے بارود بھرنے کو چٹان میں سوراخ یا سرن٘گ بنانا

ہَوائی بَرما

(انجینئری) ایک سخت چٹانی برما جس میں دبی ہوئی ہوا کو ایک ڈھیلے فشارے کے ساتھ آگے پیچھے حرکت دینے کے لیے ترتیب دیا جاتا ہے.

نوک دار بَرما

pin-drill

چَکَّر بَرْما

(صنّاعی) لکڑی وغیرہ میں سوراخ کرن کا آلہ جو ایک چرخی کی مدد سے چلایا جاتا ہے.

نوک دار بَرمَہ

برمے کی ایک قسم، چھیدنے کا وہ آلہ جس کا سرا تیز اور نکیلا ہو

اَلْماسِی بَرما

سخت قسم کے جواہرات میں سوراخ کرنے کے لیے ہیرے کی کنی کا بنایا ہوا برما

سَنگِ بُرامی

(طب و حجریات) حجرالبرام . یہ پتّھر حِجاز اور طوس سے لاتے ہیں ، ہند میں بھی دستیاب ، برتن اور ہان٘ڈی بنانے کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (brome)

نام

ای-میل

تبصرہ

brome

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone