تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"brief" کے متعقلہ نتائج

brief

اِخْتِصار

briefly

مُخْتَصَراً

briefless

قانون: (بیرسٹر ) جس کو مؤ کّل نہ ملیں.

briefing

معلومات مہیا کرنے کے لیے ملاقات.

بِرِیف کیس

ایک وضع کا بنا ہوا مختصر سا صندوقچہ جس کی اونْچائی کم و بیش چھ انچ اور لمبائی چوڑائی ڈیڑھ سوا فٹ کے قریب ہوتی ہے اور جس میں ہر وقت ضرورت کا کچھ سامان لے کر دفتر وغیرہ جاتے ہیں

barf

ڈالنا، قے کرنا.

بَرْف

جما ہوا پانی

بَرْفِیں

رک ، برفیلا

hold a brief for

مُقَدمے کی پيروی کَرنا

in brief

مختصر

بَرف پڑنا

بخارات کے کے آبی ذرات جم کر زمین پر گرنا، برف گرنا، برف پڑنا، ژالہ باری

بَرْف زَدی

نقصان جو برف گرنے زراعت کو پہنچْے

بَرْف کی قُفْلی

ٹین یا مٹی کی ڈبیا یا ڈبا (بیشتر گاو دم) جس میں دودھ یا شربت کی برف جماتے ہیں .

بَرْف پَرْوَرْدَہ

جسے برف میں سرد کیا گیا ہو، برف میں لگایا ہوا، برف میں ٹھنڈا کیا ہوا، برفیلا

بَرْف فَروش

بَرْف کا دَریا

گلیشیر، جب پہاڑوں پر برف بہت ہوجاتی ہے تو اپنے بوجھ سے نیچے کی طرف چلنے لگ جاتی ہے یہاں تک کہ ایسی جگہ پہونچ جاتی ہے جہاں پانی ہو جاتی ہے، یہ برف رواں برف کا دریا کہلاتی ہے

بَرْف تودَہ

برف کی چٹان

بَرْف کی کَھتّی

رک: برف کا ذخیرہ / کْتھا

بَرْف پُوْش

برف میں ڈھکا ہوا، جو برف سے ڈھکا ہوا ہو

بَرْف کا کَھنّا

وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.

بَرْف کا نُقْطَہ

تھرما میٹر کے دو معیاری درجوں میں سے نیچے کا درجہ، نقطہّ انجماد

بَرْف کا ذَخِیرَہ

وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.

بَرْف سا

برف ساعت

بَرْف میں لَگانا

کسی چیز کو برف میں رکھ کر ٹھنڈا کرنا، مائع چیزوں کو برف میں رکھ کر جمانا

بَرْف پِینا

برف کا پانی پینا

بَرْف کوری

برفانی علاقے کی برودت سے بصارت کے زائلی متاثر ہونے کی کیفیت.

بَرْف گَلْنا

سردعلاقے میں گری یا جمی ہوئی برف کی چٹانوں کا پگھلنا اور پانی ہو کر بہنا

بَرْف کَٹْنا

بہت ذیادہ سردی پڑنا؛ پہاڑوں میں گری ہوئی برف کا پگھل پگھل کر بہنا جس سے سردی بہت بڑھ جاتی ہے.

بَرْف جَمْنا

کسی مائع ک مقرر طریقے سے جمایا جانا یا پانی وغیرہ کا خود بخود سردی سے جم جانا.

بَرْف گِرْنا

برف باری ہونا، برف پڑنا، ژالہ باری ہونا

بَرف جمانا

پانی دودھ یا شربت وغیرہ کو مقرر طریقے سے منجمد کرنا

بَرْف گُھلنا

بَرف کا پانی

برف سے پگھلا ہوا پانی

بَرْف پِگَھلْنا

بَرْف بَرَسْنا

برف باری ہونا، برف گرنا، برف پڑنا، ژالہ باری ہونا

بَرْف کی سِل

کارخانے میں جمائی ہوئی یا پہاڑوں اور دریاوؑں وغیرہ میں موسم کی برودت سےجمی ہوئی برف کی چٹان

بَرْف ہونا

نہایت سرد ہونا

بَرْف خانَہ

وہ کارخانہ جہاں مشینوں سے پانی کو جما کر سلوں کی شکل میں باہر نکالا جاتا ہے

بَرفانی پَہاڑ

برف ساعت

barefacedness

نلجّا پن

بَرفانی رِیچْھ

بَد فِعْل

برا کام کرنے والا، بدکار، زانی، عیاش

بَہ دَفعات

بَد اَفْعال

بد کردار، بد چلن، بے راہ

بَد فِعْلِی

بدکاری، حرام کاری، برا کام

بَد اَفْعالی

bedford cord

ایک موٹا غف کپڑا جس پر اْبھری ہوئی دھاریاں ہوتی ہیں جیسے کارڈ راے پر۔.

بَد فِعْلِیوں

bedfellow

شَرِیکِ بِس٘تَر

bare faced

بے رِیش

بادافراہ

جرم یا گناہ کی سزا، برائی کا بدلہ

بَرْفِیلی

برفیلا کی تالیف

بَرْفِیلا

جہاں بہت برف گرتی ہو، نہایت سرد، بہت ٹھنڈا

بَر اُفْتاد

جو پہلے ہو اور اب نہ ہو، بٹا ہوا ، غائب ، ختم .

بَرْفی

ایک قسم کی مٹھائی جو ماوے سے بنائی جاتی اور برف کی طرح سفید ہوتی ہے

بَرْفانا

برف کی طرح ٹھنڈا کرنا ، جیسے : آج کے اترے ہوئے سب آم بر فانے کے لیے آئس فیکڑی میں دہیتے آنا .

بَرْفَانی

برف کی طرف منسوب، بہت سرد، برف کا، برف کے علاقے کا، برفیلی

بَرفیا

جمی ہوئی برف یا برف کی قفلی بیچنے والا.

brief کے لیے اردو الفاظ

brief

briːf

brief کے اردو معانی

  • اِخْتِصار
  • جانگیا
  • مُجمَل
  • مُخْتَصَر
  • سَرْسَری
  • حُکْم نامَہ

brief के उर्दू अर्थ

  • इख़्तिसार
  • जाँगिया
  • मुज्मल
  • मुख़्तसर
  • सरसरी
  • हुक्म-नामा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (brief)

نام

ای-میل

تبصرہ

brief

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone