تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bride" کے متعقلہ نتائج
bride کے لیے اردو الفاظ
bride के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bridewell
قدیم: جیل خانہ؛ مجرموں کی تربیت گاہ [لندن میں سینٹ برائڈ کا کنواں جسکے قریب جیل واقع تھی ].
بُرادا
لکڑی یا دھات وغیرہ کا چورا (جو بیشتر آری یا ریتی سے نکلتا ہے)، سفوف (جیسے صندل کا برادہ)، لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ چورا جو آری یا سوہان سے برآمد ہوتا ہے، سفوف کسی خوشبودار لکڑی کا، ریزہ، پوڈر، بکنی
بُرادَہ
لکڑی یا دھات وغیرہ کا چورا (جو بیشتر آری یا ریتی سے نکلتا ہے)، سفوف (جیسے صندل کا برادہ)، لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ چورا جو آری یا سوہان سے برآمد ہوتا ہے، سفوف کسی خوشبودار لکڑی کا، ریزہ، پوڈر، بکنی
ہمارے بڑے پرائے بردے آزاد کرتے تھے
جو شخص خود کچھ نہ ہو اور باپ دادا کے نام پر اترائے اس کے متعلق کہتے ہیں
وَرَق بَردی
ایک آبی پودا جس کا تنا گہرا سبز اور اس کے سرے پر پھولے ہوئے روئیں دار پھولوں کا گچھا ہوتا ہے نیز ایک طرح کا کاغذ جو قدیم مصر میں اس آبی پودے کے ڈنٹھل سے بنایا جاتا تھا نیز اُس کاغذ پر لکھی ہوئی کوئی قدیم تحریر یا دستاویز ۔
میرا باپ سَخی تھا پَرائے بَردے آزاد کَرتا تھا
طنزاً شیخی خور کی نسبت بولتے ہیں جو آپ تو کسی قابل نہ ہو اور بزرگوں کی باتوں پر گھمنڈ کرے
صَنْدَل کا بُرادَہ
صندل کی لکڑی کو ریتی سے رگڑ کر سفوف بناتے ہیں اسے آگ پر خوشبو دینے کے لیے ڈالتے ہیں.
مُرْغ سَر بُرِیدَہ بانْگ نَمی دَہَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سر کٹا مرغ بانگ نہیں دیتا ، دشمن کو قتل کرنا ہی بہتر ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bride)
bride
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔