تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bonsai" کے متعقلہ نتائج
bonsai کے لیے اردو الفاظ
bonsai کے اردو معانی
اسم
- بونسائی
- ٹھگنا درخت
- گملے یا کسی برتن میں لگایا ؍ اگایا گیا جھاڑی دار پودا یا درخت جسے خاص عمل سے چھوٹا بنا لیا گیا ہو
- ایسا بنانے کا فن
bonsai के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोनसाई
- ठिगना-दरख़्त
- गमले या किसी बर्तन में लगाया / उगाया गया झाड़ीदार पौदा या दरख़्त जिसे ख़ास 'अमल से छोटा बना लिया गया हो
- ऐसा बनाने का फ़न
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَنْدر بَنْسی
(ہندو) آریوں کے ایک مشہور خاندان کا نام جس میں پانڈو اور کورو ہوئے جو اپنے آپ کو چاند دیوتا کی اولاد سمجھتے ہیں
سُورَج بَنْسی
(ہندو) راجپوتوں کا وہ فرقہ جو اپنے آپ کو سورج (دیوتا) کی اولاد میں خیال کرتا ہے، رام جی اسی خاندان سے تھے
پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے
جو شخص پیپل کاٹے مکان گرائے نیک آدمیوں کو ستائے لوگوں پر رحم نہ کھائے اس کا ہر طرح ستیاناس ہوتا ہے
لَکَّڑیا بانسے کی ، کانی آنکھ تَماشے کی
آوارہ گرد لڑکے جب اپنے کسی ہم سن کو جو کانا یا لے پالک ہو چھیڑتے ہیں اس وقت یہ بول طنزیہ استعمال کرتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bonsai)
bonsai
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔