تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boarding" کے متعقلہ نتائج
boarding کے لیے اردو الفاظ
boarding کے اردو معانی
اسم
- تختہ
- پاٹ
- پٹرا
- میز
- دستر خوان
- تختہ بندی
- پٹوٹن
- جہاز کا پہلو
- پٹھا
- دفتی
- وصلی
- محکمہ
- اجلاس
- پیٹیا
- خوراک
- کھانا پینا
- روٹی
- چبینی
- بھوجن
- بورڈ
- لکڑی کا تختہ
- تختہ سیاہ
- ارکانِ کونسل
- تاجروں کی کونسل
فعل
- تختے لگانا
- پاٹنا
- تختے ڈالنا یا بچھانا
- تختہ بندی کرنا
- غنیم کے جہاز پر چڑھ جانا
- ٹھیکے پر کھانا دینا
- تختہ لگانا
- بندکر دینا
- کھانا کھلانا
- جہاز یا ریل گاڑی میں سوار ہونا
boarding के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तख़्ता
- पाट
- पटरा
- मेज़
- दस्तरख़्वान
- तख़ताबंदी
- पट्टू टन
- जहाज़ का पहलू
- पट्ठा
- दफ़्ती
- वसली
- महिकमा
- इजलास
- पीटया
- ख़ुराक
- खाना पीना
- रोटी
- चबीनी
- भोजन
- बोर्ड
- लक्कड़ी का तख़्ता
- तख़्ता स्याह
- अरकान-ए-कौंसल
- ताजिरों की कौंसल
क्रिया
- तख़्ते लगाना
- पाटना
- तख़्ते डालना या बिछाना
- तख़ताबंदी करना
- ग़नीम के जहाज़ पर चढ़ जाना
- ठेके पर खाना देना
- तख़्ता लगाना
- बंदकर देना
- खाना खिलाना
- जहाज़ या रेलगाड़ी में सवार होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بورْڈِن٘گ ہاؤُس
درسگاہوں میں وہ عمارت جس میں طلبا کے طعام وقیام کا انتظام ہوتا ہے، طعام وقیام کی جگہ، اقامت گاہ، دارلاقامہ
بورْڈِن٘گ مَشِین
(چرم سازی) چمڑے کو صاف کرنے یا رن٘گنے کے کام چمڑے کو تاننے با کسنے کے لیے تختوں کی بنی ہوئی کل یا آلہ ، شکنجہ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boarding)
boarding
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔