تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bluff" کے متعقلہ نتائج
bluff کے لیے اردو الفاظ
bluff کے اردو معانی
صفت
- [ہموار: سیدھا] کھڑی چٹان
- چوڑا
- چکلا
- چٹان کی طرح چوڑا
- عمودی
- ڈھانک
- کڑاڑا
- خود پسند یا ترش مزاج
- ترش رو
- بے مروت
- روکھا
- اکھڑ
- کھردرا اور بے تکلف
- صاف، سچا اور کھرا
- چوڑا یا بھرا بھرا
- ڈھیٹ
فعل متعدی
- تاش ؍ پوکر کے کھیل میں اپنے پتوں کی طاقت پر اعتماد ظاہر کر کے دوسرے کو فریب دینا
- (مجازاً) گمراہ کرنا یا دھونس جمانا
فعل لازم
- دھوکہ دہی کے لیے طاقت اور اعتماد کا مظاہرہ کرنا
اسم
- دھونس
- مقابل کو آزمانے کے لیے گیدڑ بھپکی
- خالی خولی دھمکی
- جھانسا
- دھوکہ دینے والا
- چٹان
bluff के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- [हमवार: सीधा] खड़ी चट्टान
- चौड़ा
- चकला
- चट्टान की तरह चौड़ा
- 'उमूदी
- ढाँक
- कड़ाड़ा
- ख़ुद पसंद या तुर्श मिज़ाज
- तुर्श-रू
- बे-मुरव्वत
- रूखा
- अक्खड़
- खुरदरा और बे-तकल्लुफ़
- साफ़, सच्चा और खरा
- चौड़ा या भरा भरा
- ढीट
सकर्मक क्रिया
- ताश / पोकर के खेल में अपने पत्तों की ताक़त पर ए'तिमाद ज़ाहिर कर के दूसरे को फ़रेब देना
- (मजाज़न) गुमराह करना या धौंस जमाना
अकर्मक क्रिया
- धोका दही के लिए ताक़त और ए'तिमाद का मुज़ाहरा करना
संज्ञा
- धौंस
- मुक़ाबिल को आज़माने के लिए गीदड़ भपकी
- ख़ाली खोली धमकी
- झाँसा
- धोका देने वाला
- चट्टान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bluff)
bluff
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔