تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bluebird" کے متعقلہ نتائج

bluebird

شمالی امریکا کی ایک خوش آواز نیلی چوٹی والی چڑیا جوجنس Sialia سے تعلق رکھتی ہے۔.

bluebeard

وہ مرد جو اپنی بیویوں کا قاتل ہو۔.

bellbird

گھنٹی کی طرح مترنم آواز نکالنے والے پرندوں میں سے کوئی خصوصاً وسطی و جنوبی امریکا کی جنس Procnias سے تعلق رکھنے والی چڑیا، نیوزی لینڈ کا شہد خورا Anthornis melanura اور آسٹریلیا کی چڑیا Oreoica gutturalis۔.

billboard

خصوصاً امریکا بڑا، شارع عام پر لگا ہوا تختہ، اشتہاروں وغیرہ کے لیے۔.

blubbered

دودھ پلانے والے سمندری جانور کی چربی

بِل بورْڈ

billboard

بالُو بُرْد

وہ زمین جوطغیانی میں بالو آجانے سے قابل زراعت نہ رہے، دریائی ریت کی فاسد اور خراب کی ہوئی ریتی

بیلا بَرْدار

وہ آدمی جو امرا کے ہاں خیرات وغیرہ تقسیم کرنے پر متعین ہوا ہے

لَعْبُ الْبارُود

شمالی افریقہ کے دیہاتیوں کا ایک کھیل جس میں تہواروں کے موقعے پر (گھوڑے پر سوار ہوکر یا پیدل) خالی کارتوس چلائے جاتے ہیں.

bluebird کے لیے اردو الفاظ

bluebird

ˈbluː.bɜːd

bluebird کے اردو معانی

اسم

  • نیلی چڑیا
  • ازرقہ
  • شمالی امریکہ کی سائلیا (Sialia) جنس کا سریلا پرندہ جو نیلے پروں والا ہوتا ہے اور آغاز بہار میں نمودار ہوتا ہے

bluebird के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नीली-चिड़िया
  • अज़रक़ा
  • शुमाली अमेरीका की सियालिया (Sialia) जिंज का सुरीला परिंदा जो नीले परों वाला होता है और आग़ाज़-ए-बहार में नुमूदार होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

bluebird

شمالی امریکا کی ایک خوش آواز نیلی چوٹی والی چڑیا جوجنس Sialia سے تعلق رکھتی ہے۔.

bluebeard

وہ مرد جو اپنی بیویوں کا قاتل ہو۔.

bellbird

گھنٹی کی طرح مترنم آواز نکالنے والے پرندوں میں سے کوئی خصوصاً وسطی و جنوبی امریکا کی جنس Procnias سے تعلق رکھنے والی چڑیا، نیوزی لینڈ کا شہد خورا Anthornis melanura اور آسٹریلیا کی چڑیا Oreoica gutturalis۔.

billboard

خصوصاً امریکا بڑا، شارع عام پر لگا ہوا تختہ، اشتہاروں وغیرہ کے لیے۔.

blubbered

دودھ پلانے والے سمندری جانور کی چربی

بِل بورْڈ

billboard

بالُو بُرْد

وہ زمین جوطغیانی میں بالو آجانے سے قابل زراعت نہ رہے، دریائی ریت کی فاسد اور خراب کی ہوئی ریتی

بیلا بَرْدار

وہ آدمی جو امرا کے ہاں خیرات وغیرہ تقسیم کرنے پر متعین ہوا ہے

لَعْبُ الْبارُود

شمالی افریقہ کے دیہاتیوں کا ایک کھیل جس میں تہواروں کے موقعے پر (گھوڑے پر سوار ہوکر یا پیدل) خالی کارتوس چلائے جاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bluebird)

نام

ای-میل

تبصرہ

bluebird

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone