تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blockhouse" کے متعقلہ نتائج
blockhouse کے لیے اردو الفاظ
blockhouse کے اردو معانی
اسم
- (عسکری) مورچہ
- چوبی گھر
- ایک یا ایک سے زیادہ منزلوں کی بڑی اور مضبوط عمارت جو عام طور پر لٹھوں اور شہتیروں سے بنائی جاتی تھی اور جس میں بندوق سے فائر کرنے کے لیے موکھے بنائے جاتے تھے
- کوئی مضبوط عمارت جو دشمن کے لشکر سے بچاؤ کے لیے بنائی جائے
- (فضائیات)زمین دوز یا نیم دوز آہن بستہ عمارت (جو گنبد نما بھی ہو سکتی ہے) جہاں برقیاتی آلات نصب ہوتے ہیں اور جہاں گرمی، دھماکے یا راکٹ چھوڑنے کے اثرات سے بچنے کے لیے پناہ بھی لی جا سکتی ہے
blockhouse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ('अस्करी) मोरचा
- चोबी-घर
- एक या एक से ज़्यादा मंज़िलों की बड़ी और मज़बूत 'इमारत जो 'आम तौर पर लट्ठों और शहतीरों से बनाई जाती थी और जिस में बंदूक़ से फ़ायर करने के लिए मूखे बनाए जाते थे
- कोई मज़बूत 'इमारत जो दुश्मन के लश्कर से बचाव के लिए बनाई जाए
- (फ़ज़ाइयात)ज़मीन दोज़ या नीम दोज़ आहन बस्ता 'इमारत (जो गुंबद नुमा भी हो सकती है) जहाँ बर्क़ियाती आलात नस्ब होते हैं और जहाँ गर्मी, धमाके या रॉकेट छोड़ने के असरात से बचने के लिए पनाह भी ली जा सकती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blockhouse)
blockhouse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔