تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blanket" کے متعقلہ نتائج
blanket کے لیے اردو الفاظ
blanket کے اردو معانی
اسم
- کمبل
- اونی کھیس
- بستر کا نمدہ
- کملی
- گھوڑے کی گرم پوشش
- پشمینہ
- اون کی بڑی چادر
- لوئی
- دیگر امور کے لیے کپڑے وغیرہ کا اسی طرح کا ٹکڑا
- (مجازاً) تہ جو چھپانے کا کام دے، جیسے برف کی چادر یا تہیں
فعل متعدی
- کمبل اوڑھنا یا کمبل سے ڈھانپنا
- پردہ پوشی کرنا
- پردہ ڈالنا
- چھپانا
- حائل ہونا
- (جہاز رانی) کسی کشتی کو ہوا کے رخ کر کے اس کے بادبان سے ہوا نکال دینا
- (ریڈیو) زیادہ طاقتور سگنل سے کم طاقتور ریڈیو سنگل کی موصولی روک دینا یا دبا دینا
صفت
- کلی یا مجموعی (معاہدہ) جو اشیا، گروہ اور شرائط کا احاطہ کرے یا ان پر محیط ہو جیسے کلی رہن
- کلی دعویٰ یا استغاثہ
blanket के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कंबल
- ऊनी-खेस
- बिस्तर का नम्दा
- कमली
- घोड़े की गर्म पोशिश
- पश्मीना
- ऊन की बड़ी चादर
- लोई
- दीगर उमूर के लिए कपड़े वग़ैरा का इसी तरह का टुकड़ा
- (मजाज़न) तह जो छिपाने का काम दे, जैसे बर्फ़ की चादर या तहें
सकर्मक क्रिया
- कंबल ओढ़ना या कंबल से ढाँपना
- पर्दा पोशी करना
- पर्दा डालना
- छुपाना
- हाइल होना
- (जहाज़ रानी) किसी कश्ती को हवा के रुख़ कर के उस के बादबान से हवा निकाल देना
- (रेडियो) ज़्यादा ताक़तवर सिगनल से कम ताक़तवर रेडीयो सिंगल की माैसूली रोक देना या दबा देना
विशेषण
- कुल्ली या मजमू'ई (मु'आहदा) जो अश्या, गिरोह और शराइत का इहाता करे या उन पर मुहीत हो जैसे कुल्ली रहन
- कुल्ली दा'वा या इस्तिग़ासा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blanket)
blanket
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔