تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blackout" کے متعقلہ نتائج
blackout کے لیے اردو الفاظ
blackout کے اردو معانی
اسم
- گھپ اندھیرا
- تاریکی کا عرصہ جس میں عام طور پر (جیسے ہوائی جہاز کے حملے سے بچاؤ کے لیے) روشنیاں گل کر دی جاتی ہیں
- کسی ڈرامے کے منظر یا ڈرامہ ختم ہونے پر اسٹیج کی بتیاں بجھانے کی کیفیت
- سنسر کی پابندی
- عارضی طور پر بصارت یا ہوش و حواس سے محرومی جیسے ہوا باز جہاز کے اچانک غوطے لگانے پر محسوس کرتا ہے
- یاد داشت کے اچانک ختم ہو جانے کی کیفیت
- ذرائع آمد و رفت کی ہڑتال سے پیدا شدہ تعطل
- آفت
- بپتا
- صدمہ
فعل لازم
- گھپ اندھیرا ہونا
- تاریکی میں گھر جانا
- بصارت، یادداشت یا ہوش و حواس کا عرضی طور پر زائل ہو جانا
- ہوائی حملے سے بچاؤ کے لیے روشنیاں گل ہونا
فعل متعدی
- اندھیر کرا دینا
- پابندی لگا دینا
blackout के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- घुप-अँधेरा
- तारीकी का 'अर्सा जिस में 'आम तौर पर (जैसे हवाई जहाज़ के हमले से बचाव के लिए) राैशनियाँ गुल कर दी जाती हैं
- किसी ड्रामे के मंज़र या ड्रामा ख़त्म होने पर स्टेज की बत्तियाँ बुझाने की कैफ़ियत
- संसर की पाबंदी
- 'आरिज़ी तौर पर बसारत या होश-ओ-हवास से महरूमी जैसे हवा-बाज़ जहाज़ के अचानक ग़ोते लगाने पर महसूस करता है
- याद-दाश्त के अचानक ख़त्म हो जाने की कैफ़ियत
- ज़राए' आमद-ओ-रफ़्त की हड़ताल से पैदा शुदा त'अत्तुल
- आफ़त
- बिपता
- सदमा
अकर्मक क्रिया
- घुप अँधेरा होना
- तारीकी में घिर जाना
- बसारत, याद-दाश्त या होश-ओ-हवास का 'आरिज़ी तौर पर ज़ाइल हो जाना
- हवाई हमले से बचाव के लिए राैशनियाँ गुल होना
सकर्मक क्रिया
- अँधेर करा देना
- पाबंदी लगा देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blackout)
blackout
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔