تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"blackmail" کے متعقلہ نتائج

blackmail

دَھونس

بِلَیک میل

وہ رقم یا رعایت وغیرہ جو افشاے راز یا نقصان پہن٘چانے کی دھمکی یا کسی قسم کے دوسرے دباو سے مجبور کو کے حاصل کی جائے ، اخفاے راز کی رشوت.

بِلَیک میلِن٘گ

بلیک میل (رک) کا اسم کیفیت.

بِلَیک میلَر

بلیک میل کرنے والا

blackmail کے لیے اردو الفاظ

blackmail

ˈblæk.meɪl

blackmail کے اردو معانی

اسم

  • [سیاہ معاہدہ] غنڈا ٹیکس
  • رقم یا اس کا متبادل جو پرانے زمانے میں شمالی انگلستان یا اسکاٹ لینڈ کے لوگ اپنے تحفظ کے لیے ڈاکوؤں یا لٹیروں کو دیا کرتے تھے
  • استحصال سے یا ڈرا دھمکا کر رقم ہتھیانے کا کاروبار
  • چوتھ
  • ناجائز دباؤ
  • اخفائے راز کے طور پر رشوت کی وصولی

blackmail के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [सियाह मु'आहदा] ग़ुंडा टैक्स
  • रक़म या उस का मुतबादिल जो पुराने ज़माने में शुमाली इंग्लिस्तान या स्कॉटलैंड के लोग अपने तहफ़्फ़ुज़ के लिए डाकूओं या लुटेरों को दिया करते थे
  • इस्तेहसाल से या डरा धमका कर रक़म हथियाने का कारोबार
  • चौथ
  • नाजाइज़ दबाव
  • इख़्फ़ा-ए-राज़ के तौर पर रिश्वत की वसूली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

blackmail

دَھونس

بِلَیک میل

وہ رقم یا رعایت وغیرہ جو افشاے راز یا نقصان پہن٘چانے کی دھمکی یا کسی قسم کے دوسرے دباو سے مجبور کو کے حاصل کی جائے ، اخفاے راز کی رشوت.

بِلَیک میلِن٘گ

بلیک میل (رک) کا اسم کیفیت.

بِلَیک میلَر

بلیک میل کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (blackmail)

نام

ای-میل

تبصرہ

blackmail

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone