تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blackleg" کے متعقلہ نتائج
blackleg کے لیے اردو الفاظ
blackleg کے اردو معانی
اسم
- (بیطاری امراضیات) سیاہ ٹانگ
- مویشیوں کی بیماری جو عموماً مہلک ہوتی ہے اور جس کے سبب ان کی ٹانگوں کا اوپر کا حصہ سوج جاتا ہے
- (نباتی امراضیات) کرم کلہ اور اس قسم کے دوسرے پودوں کو لگنے والا مرض جس کا باعث پھپھوندی ہوتی ہے
- آلو کو لگ جانے والی بیماری جس کا باعث بکٹیریا ہوتا ہے
- (برطانوی، بول چال) ہڑتال توڑنے والا
- ہڑتالی بھگوڑا
- شہدا
- دغا باز
فعل متعدی
- کسی معاملے میں دغا دینا
- کسی شخص کو دھوکا دینا
- دستکش ہونا
blackleg के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बैतारी अमराज़ियात) सियाह टाँग
- मवेशियों की बीमारी जो 'उमूमन मोहलिक होती है और जिस के सबब उन की टाँगों का ऊपर का हिस्सा सूज जाता है
- (नबाती अमराज़ियात) करम-कल्ला और इस क़िस्म के दूसरे पौदों को लगने वाला मर्ज़ जिस का बा'इस फफूँदी होती है
- आलू को लग जाने वाली बीमारी जिस का बा'इस बैक्टीरिया होता है
- (बर्तानवी, बोल चाल) हड़ताल तोड़ने वाला
- हड़ताली भगोड़ा
- शुहदा
- दग़ा-बाज़
सकर्मक क्रिया
- किसी मु'आमले में दग़ा देना
- किसी शख़्स को धोका देना
- दस्तकश होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blackleg)
blackleg
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔