تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"blackball" کے متعقلہ نتائج

blackball

انتخاب میں (کسی امید وار کو) رد کردینا (ابتدا میں سیاہ گولی ڈالنے سے ہوتا تھا).

بِلَیک بال

کلب کا ممبر انتخاب کرنے کے موقع پر کسی امیدوار کے خلاف ووٹ

blackball کے لیے اردو الفاظ

blackball

blackball کے اردو معانی

اسم

  • نا منظوری
  • مخالفت میں رائے کا اظہار
  • قدیم دور کا کالا گیند، جسے ڈبہ میں ڈال کر انتخاب کی نامنظوری کا اظہار کیا جاتا تھا
  • ووٹ جو امیدوار کے حق میں نہ ڈالا جائے

فعل متعدی

  • مخالف ووٹ ڈالنا
  • خلاف ووٹ دے کر رد کر دینا
  • مخالفت کر کے منتخب نہ ہونے دینا
  • مسترد کر دینا

blackball के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ना-मंज़ूरी
  • मुख़ालिफ़त में राय का इज़हार
  • क़दीम दौर का काला गेंद, जिसे डिब्बा में डाल कर इंतिख़ाब की ना-मंज़ूरी का इज़हार किया जाता था
  • वोट जो उम्मीदवार के हक़ में न डाला जाए

सकर्मक क्रिया

  • मुख़ालिफ़ वोट डालना
  • ख़िलाफ़ वोट दे कर रद्द कर देना
  • मुख़ालिफ़त कर के मुंतख़ब न होने देना
  • मुस्तरद कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (blackball)

نام

ای-میل

تبصرہ

blackball

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone