تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bistro" کے متعقلہ نتائج

bistro

چھوٹا ریستوران۔.

بِسْتَری

صاحبِ فراش، اٹھنے بیٹھنے سے معذور، بیمار، ضعیف، کمزور

بِسْتَرا

بچھونا، بستر

بِسْتاری

کشادہ پھیلا ہوا

bistre

کتھئی رنگ جو جلی ہو ئی لکڑی کی کا لک سے بنتا ہے۔.

بے سَتَری

بِساط آرا

محفل کو آراستہ کرنے والا ، مجلس نشیں ، جو رونق محفل ہو.

بے اُستادا

بے پیرا ، جس کا کوئی استاد نہ ہو ، اتائی ، عطائی

بِسْتَرا پَکَڑْنا

صاحب فراش ہوجانا، سخت بیمار ہوجانا، ضعیف اور کمزور ہوجانا

بِسْتَرا بانْدْھنا

سفر کا ارادہ کرنا، سفر کرنا

بِسْتَرا بِچھانا

بسترا کھول کر پھیلانا ؛ دھرنا دینا ، جم کر بیٹھ جانا

بِسْتَرا کَرنا

بسترے کو بچھانا، پھیلا دینا، سونے کا سامان کرنا

بِسْتَرا لَگْنا

بستر لگانا کا لازم

بِسْتَرا اُٹْھنا

بستر اٹھانا کا لازم

بِسْتَرا ڈالنْا

جم کر بیٹھ جانا، دھرنا دینا

بِسْتَرا لگانا

سکونت اختیار کرنا، رہ پڑنا، دھرنا دینا

بِسْتَرا جَمانا

(کسی جگہ) مستقل قیام کے ارادے سے ٹھہر جانا، دھرنا دینا

بِسْتَرا اُٹھانا

رخصت ہونا، بھاگ جانا، روانہ ہوجانا

بِسْتَرا پَر گِرنا

صاحب فراش ہو جانا، سخت بیمار ہو جانا، ضعیف اور کمزور ہو جانا

بِسْتَرا سَنْبھالْنا

صاحب فراش ہونا، بستر سے لگ جانا، کمزور اور ضعیف ہوجانا

بِسْتَرا کو پِیٹھ لَگانا

سونا، لیٹنا، استراحت کرنا

بِسْتَرا پَر پِیٹھ لَگْنا

سونا، آرام کرنا

بِسْتَرا کو پِیٹھ لَگْنا

سونا، لیٹنا

بِسْتَرا ہونا

شب میں پڑاو یا قیام ہونا

بِسْتَرا سے پِیٹھ لَگانا

سونا، لیٹنا، استراحت کرنا

بِسْتَرا سے پِیٹھ لْگَنا

سونا ، لیٹنا

بِسْتَرا کا ہو جانا

ہر وقت بستر پر پڑے رہنا (سُستی نیند یا مرض کے باعث)

نَقْش بِستَری

بستر کا نقش ، وہ سلوٹ جو بستر پر لیٹنے سے پڑجاتی ہے ؛ (کنایتہ) ساکت ، بے حس و حرکت ؛ نہایت ضعیف ۔

بازی بِسْتَری کَرْنا

جماع کرنا، صحبت کرنا

بازی بِسْتَری

زوجین کی باہمی مباشرت نیز کسی کے ساتھ مباشرت کی حالت، جماع کا عمل، مجامعت، صحبت

مَرگی بِستَرا

جو بستر مرگ پر ہو ، قریب المرگ آدمی ۔

ہَم بِستَری کَرنا

جماع کرنا ( کے ساتھ)

bistro کے لیے اردو الفاظ

bistro

ˈbiː.strəʊ

bistro کے اردو معانی

اسم

  • پر سکون اور بے تکلف ماحول والی چھوٹی سی شب انجمن (نائٹ کلب) یا کیفے، بسٹرو

bistro के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पुर सुकून और बे-तकल्लुफ़ माहौल वाली छोटी सी शब अंजुमन (नाइट कलब) या कैफ़े, बिस्टरो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bistro)

نام

ای-میل

تبصرہ

bistro

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone