تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"biscuit" کے متعقلہ نتائج

biscuit

برط بلاخمیر آٹے کی کراری ٹکیا، بسکٹ۔.

بِسْکُٹ

میدے یا روے یا اراروٹ کی چھوٹی کراری خستہ میٹھی یا نمکین ٹکیا جو خاص طریقے سے تندور میں پکائی جاتی ہے

bisect

تَنصِیف کرنا

ship's biscuit

ایک قسم کا سخت بسکٹ جو جہاز پر رکھا اور کھایا جاتا ہے۔.

water biscuit

آبی بسکٹ، آٹے اور پانی سے بنا پھیکا لیکن پتلا اور خستہ بسکٹ ۔.

چُسْنی بِسْکُٹ

دودھ پیتے بچوں کے چوسنے کے لیے ان٘گلی کی شکل کے بنے ہوۓ بسکٹ

basicity

اساسیت

bisection

تَنْصِیف

bisector

خط تنصیف

biscuit کے لیے اردو الفاظ

biscuit

biscuit کے اردو معانی

اسم

  • [دو بار پکا] بسکٹ
  • مٹھڑی
  • ٹکیا
  • قرص
  • میدے کو سوڈے، خمیر اور بیکنگ پاؤڈر میں گوندھ کر تنور میں پکائے ہوئے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے
  • ایک عام یا عمدہ ڈبل روٹی جسے بسکٹ نما انداز سے بنایا جائے۔ امریکہ میں اس کو کرکرا (Cracker) کہا جاتا ہے
  • ککی
  • ہلکا بادامی رنگ
  • (ظروف سازی) مٹی یا چینی کے برتن بھٹی پر چڑھانے کے بعد مگر وارنش کرنے اور منقش بنانے سے پہلے

biscuit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [दो बार पका] बिस्कुट
  • मिठड़ी
  • टिकिया
  • क़ुर्स
  • मेदे को सोडे, ख़मीर और बैकिंग पाउडर में गूँध कर तनूर में पकाए हुए छोटे छोटे टुकड़े
  • एक 'आम या 'उम्दा डबल रोटी जिसे बिस्कुट नुमा अंदाज़ से बनाया जाए। अमेरीका में इस को (क्रैकरा) कहा जाता है
  • कुकी
  • हल्का बादामी रंग
  • (ज़ुरूफ़ साज़ी) मिट्टी या चीनी के बर्तन भट्टी पर चढ़ाने के बाद मगर वार्निश करने और मुनक़्क़श बनाने से पहले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

biscuit

برط بلاخمیر آٹے کی کراری ٹکیا، بسکٹ۔.

بِسْکُٹ

میدے یا روے یا اراروٹ کی چھوٹی کراری خستہ میٹھی یا نمکین ٹکیا جو خاص طریقے سے تندور میں پکائی جاتی ہے

bisect

تَنصِیف کرنا

ship's biscuit

ایک قسم کا سخت بسکٹ جو جہاز پر رکھا اور کھایا جاتا ہے۔.

water biscuit

آبی بسکٹ، آٹے اور پانی سے بنا پھیکا لیکن پتلا اور خستہ بسکٹ ۔.

چُسْنی بِسْکُٹ

دودھ پیتے بچوں کے چوسنے کے لیے ان٘گلی کی شکل کے بنے ہوۓ بسکٹ

basicity

اساسیت

bisection

تَنْصِیف

bisector

خط تنصیف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (biscuit)

نام

ای-میل

تبصرہ

biscuit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone