تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bimana" کے متعقلہ نتائج

bimana

دوہتا

bimanal

دو ہتھوں یا ہاتھوں والا؛ دو دستہ۔.

بے معنیٰ

مہمل، بے مقصد، بیکار، فضول

بَہ مَعْنی

بَمْنی

(سپیروں کی اصطلاح) سن٘پولیے سے مشابہ دھاری دار سرخ اور زرد رن٘گت کا ایک تقریباً تین انچ کا لمبا خوبصورت کیڑا ، جس کے پیر چھپکلی کے سے ہوتے ہیں لیکن سان٘پ کی طرح لہراتا ہوا چلتا ہے۔

بَمْنا

سرخ سبز زرد یا سیاہ رن٘گ کا یک رن٘گا کبوتر جس کی چون٘چ کے نیچے چند سفید پر ہوتے ہیں

بامْنی

بامن کی تانیث

بے اِیمانی

بے ایمان سے اسم کیفیت

بے مَعانی

جس کا کوئی مطلب یا معنی نہ ہو، بے مطلب

بے مانِنْد

بے مِنَّتا

وہ دو شاخہ لکڑی جس میں بھنگڑ صافی باندھ کر (بغیر کسی دوسرے کی مدد کے) بھنگ چھانتے ہیں

بامِ نَہُم

(لفظاً) نواں آسمان، (مراداً) عرش

بے مَعْنَوِیَّت

بامْنی کھایا

وہ آدمی جس کی آن٘کھوں کی برنیاں ہمیشہ لال رہیں اور پلکیں گر گئی ہوں ، صاحب سَبَل

بے اِیمانی کَرنا

لَفْظِ بے مَعْنِی

دَفْتَرِ بے مَعْنِی

بیکار مباحث

خَیالاتِ بے مَعنیٰ

فضول خیالات

بُراکَرے نائی بامْنا بُھلا کَرے میرے بھاگ

کام ان جائے تو فائدہ کا نہ بنے تو نوکر کے سر ؛ برائی دوسرے کے ذمے بھلائی اپنے ذمے .

مَلَنگ کا اَور بامنی کا کیا ساتھ

دو غیر جنس کے میل کا نتیجہ فساد ہی ہوتا ہے.

bimana کے لیے اردو الفاظ

bimana

bimana کے اردو معانی

اسم

  • دوہتا
  • دو دستہ

bimana के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दोह्ता
  • दो दस्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bimana)

نام

ای-میل

تبصرہ

bimana

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone