تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"billionth" کے متعقلہ نتائج
billionth کے لیے اردو الفاظ
billionth کے اردو معانی
اسم
- ايک ارَبواں
- ايک کھَرَبواں
- بِلِيئن سِلسِلے کی اِنتَہائی اکائی
billionth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक अरबवां
- एक खरबवां
- बिलीइन सिलसिले की इंतिहाई इकाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bullion
دھات خصوصاً چاندی یا سونا بڑی مقدار میں، سکّے ڈھالنے سے قبل یا وزن کے حساب سے شمار کی جانے والی۔-.
billon
(جمع یہی یا (معنی ۳ میں) billions) (بطور واحد a یا one کے بعد) ایک ہزار ملین (۱,۰۰۰,۰۰۰,۰۰۰ یا ۱۰۹)، ایک ارب۔.
اَلالُوں بَلالُوں صَحْنَک سَرکالُوں
چکنی چپڑی باتیں کر کے اپنا مطلب نکالنے پر خوشامدی کے لیے ظنزاً مستعمل
بِلّی اُلانگْنا
(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)
بِلّی اُلانگ کَر آنا
(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (billionth)
billionth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔