تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bestiary" کے متعقلہ نتائج
bestiary کے لیے اردو الفاظ
bestiary کے اردو معانی
اسم
- (تمثیلی) قصصِ حیوانات
- پند و نصائح پر مشتمل کتابیں جو ازمنۂ وسطیٰ میں حیوانوں اور جانوروں کے قصّوں کے پیرائے میں لکھی جاتی تھیں
- حیوانی قصے جیسے انوارِ سہیلی یا پنج تنتر یا حکایاتِ لقمان
bestiary के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तमसीली) क़िसस-ए-हैवानात
- पंद-ओ-नसाइह पर मुश्तमिल किताबें जो अज़्मिना-ए-वुस्ता में हैवानों और जानवरों के किस्सों के पैराए में लिखी जाती थीं
- हैवानी क़िस्से जैसे अनवार-ए-सहेली या पंज तंत्र या हिकायात-ए-लुक़मान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bestiary)
bestiary
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔