تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"benefit" کے متعقلہ نتائج

benefit

فَیض

benefit society

ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں

benefit of clergy

پادری کی رِعايت

benefited

فَیضیاب

بَنی فاطِمَہ

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی وہ اولاد جو بی بی فاطمہ کی نسل سے ہے، سادات

supplementary benefit

تواریخ: (بر طانیہ میں) ہفتہ وار بھتّہ جو ان لوگوں کو ملتا تھا ، جن کی آمدنی ایک حد سے نیچے ہوتی، اب اس کی جگہ INCOME SUPPORT نے لے لی ہے ۔.

unemployment benefit

بے روز گاری گزارہ، رقم جو بے روزگار فرد کو حکومت یا (امریکا میں) ٹریڈ یو نین کی طرف سے ملے۔.

بانیِٔ فِتْنَہ

the creator of commotion, the beloved

benefit کے لیے اردو الفاظ

benefit

ˈben.ɪ.fɪt

benefit کے اردو معانی

اسم

  • پہنچایا گیا یا حاصل شدہ فائدہ
  • عنایت
  • الطاف
  • وظیفہ
  • احسان
  • مہربانی یا کرم
  • فائدہ رسانی کا کام
  • یافت
  • حاصل
  • بخشش
  • مفاد
  • نفع
  • ناٹک کا کھیل یا کوئی تماشا جو کسی کی مدد یا خاص مقصد کی خاطر رقم جمع کرنے کے لیے ہو
  • حق استثنا

فعل متعدی

  • نیکی کرنا
  • فائدے، مہربانی یا خدمت کا باعث بننا

فعل لازم

  • فائدہ اٹھانا

benefit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पहुँचाया गया या हासिल शुदा फ़ाइदा
  • 'इनायत
  • अलताफ़
  • वज़ीफ़ा
  • एहसान
  • मेहरबानी या करम
  • फ़ाइदा रसानी का काम
  • याफ़्त
  • हासिल
  • बख़्शिश
  • मफ़ाद
  • नफ़ा'
  • नाटक का खेल या कोई तमाशा जो किसी की मदद या ख़ास मक़्सद की ख़ातिर रक़म जमा' करने के लिए हो
  • हक़-ए-इस्तिस्ना

सकर्मक क्रिया

  • नेकी करना
  • फ़ाइदे, मेहरबानी या ख़िदमत का बा'इस बनना

अकर्मक क्रिया

  • फ़ाइदा उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

benefit

فَیض

benefit society

ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں

benefit of clergy

پادری کی رِعايت

benefited

فَیضیاب

بَنی فاطِمَہ

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی وہ اولاد جو بی بی فاطمہ کی نسل سے ہے، سادات

supplementary benefit

تواریخ: (بر طانیہ میں) ہفتہ وار بھتّہ جو ان لوگوں کو ملتا تھا ، جن کی آمدنی ایک حد سے نیچے ہوتی، اب اس کی جگہ INCOME SUPPORT نے لے لی ہے ۔.

unemployment benefit

بے روز گاری گزارہ، رقم جو بے روزگار فرد کو حکومت یا (امریکا میں) ٹریڈ یو نین کی طرف سے ملے۔.

بانیِٔ فِتْنَہ

the creator of commotion, the beloved

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (benefit)

نام

ای-میل

تبصرہ

benefit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone