تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"belly" کے متعقلہ نتائج
belly کے لیے اردو الفاظ
belly کے اردو معانی
اسم
- پیٹ
- انسانی جسم کا سینے سے رانوں تک کا حصہ جس میں انتڑیاں ہوتی ہیں
- شکم
- بطن
- معدہ
- پیڑو
- رحم
- توند
- کوئی بھی ابھری ہوئی سطح
- دیگر جانوروں کے پیٹ وغیرہ کا ابھار
- پٹھے کا پر گوشت حصہ
- کسی شے کا حصہ جو انسانی پیٹ کے ابھار یا جوف کے مشابہ ہو
- (موسیقی) وائلن جیسے سازوں کا بھرواں حصہ
فعل متعدی
- بھرنا
- پھول کر باہر نکل آنا
- پھولنا
- ابھرنا
فعل لازم
- پھول جانا، پیٹ کی طرح توندیلا ہو جانا
belly के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पेट
- इंसानी जिस्म का सीने से रानों तक का हिस्सा जिस में अंतड़ियाँ होती हैं
- शिकम
- बत्न
- मे'दा
- पेड़ू
- रहम
- तोंद
- कोई भी उभरी हुई सत्ह
- दीगर जानवरों के पेट वग़ैरा का उभार
- पुट्ठे का पुर-गोश्त हिस्सा
- किसी शय का हिस्सा जो इंसानी पेट के उभार या जौफ़ के मुशाबेह हो
- (मूसीक़ी) वाइलन जैसे साज़ों का भरवाँ हिस्सा
सकर्मक क्रिया
- भरना
- फूल कर बाहर निकल आना
- फूलना
- उभरना
अकर्मक क्रिया
- फूल जाना, पेट की तरह तोंदीला हो जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (belly)
belly
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔