تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bedouin" کے متعقلہ نتائج
bedouin کے لیے اردو الفاظ
bedouin کے اردو معانی
اسم
- بدو
- ایشیا اور افریقہ کے بدو
- صحرائی عرب
- خانہ بدوش
صفت
- بدوی
- بدوی خصائل کا حامل یا اس جیسا
bedouin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बद्दू
- एशिया और अफ़्रीक़ा के बद्दू
- सहराई-'अरब
- ख़ाना-बदोश
विशेषण
- बदवी
- बदवी ख़साइल का हामिल या उस जैसा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بداں
اس سے (تفسیر کرنے والے کلمے کے ساتھ مل کر)، جیسے بداں وجہ (= اس وجہ سے)، بداں حیثیت (=اس لحاظ سے)، بداں سبب (= اس سبب سے)، وغیرہ
بَدَن میں رَعْشَہ پَڑنا
کسی غیر معمولی کیفیت یا جذبے (مثلاً شدید اشتعال یا خوف وغیرہ) سے جسم کان٘پنے لگنا
بَدَن جھاڑنا
(گھوڑے وغیرہ کا) جھر جھری لے کر جسم کی گرد دور کرنا ، جسم کی خاک جھٹک کر چلنے کے لیے تیار ہونا .
بَدَن کے رَونگْٹے کَھڑے ہونا
سردی یا خوف سے جسم کے بالوں کی جڑیں کھڑی ہوجانا، خوف کھانا، ہیبت چھانا، بہت سردی لگنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bedouin)
bedouin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔