تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"beaver" کے متعقلہ نتائج

beaver

(ج وہی یاbeavers ) (الف) اود بلاؤ سنجاب جو جنس Castor سے تعلق رکھتا ہے (ب) اس کا نرم ہلکا بھورا سمور (ج) اس کی بنی ہوئی ٹوپی.

beaverboard

تجارتی نام: ریشوں سے بنا، لیفی تختہ.

باوَر

یقین، بھروسا، اعتماد

بانورَ

بیل وغیرہ

باوَر آنا

یقین ہونا، بھروسہ ہونا، اعتماد ہونا

باوَرْدی

وردی والا، ایک طرح کے کپڑے کو پہننے والا

بَوارِح

پورب میں نکلنے والے تارے، (مجازاً) پورب کے ستاروں کا طلوع

بُوار

بیج ڈالنے کی رت، کھیت میں تخم پاشی

باوَرْچی خانَہ

گھر کا وہ کمرہ یا حصہ جہاں کھانا پکایا جائے، مطبخ، رسوئی

باوَرْچی گَری

باورچی کا کام، کھانا پکانے کا پیشہ

باوَریا

جال ڈالنے والا شخص، جال ڈالنے کا کام کر نے والی گوت

باوَرْچی

جو کھانا پکانے پر مامور ہو، کھانا پکانے والا، خانساماں، بکاول رسوئیا

بَنوَر

بیل، سوت، ریشہ

بَوادِہ

(تصوف) کسی چیز کا اچانک قلب میں وارد ہونا کہ جس سے قلب میں حالت قبض یا بسط پیدا ہو۔

باوَرْچَن

باورچی کی تانیث

بُواڑ

مرغابیوں کی ایک قسم جو صرف گھاس پات کھاتی ہے۔

بَنوَڑ

بیل ، سوت ، ریشہ۔

بیورا وار

مفصل، تفصیلی، واضح

بَوَڑْنا

بے کار ادھر ادھر گھومنا

بَوارِد

بارد کی جمع، تیز تلواریں

بَوارِق

بجلیاں (جو بادل میں چمکتی ہیں)

بَوَرْچی خانَہ فَراخْ ہونا

بہت مہمان نواز ہونا، بہت سخی ہونا، بہت سے لوگوں کی کفالت کرنا

باوْرا

باؤلا، بے وقوف، احمق، دیوانہ، سڑی، خبطی

بَویرا

تخم زیزی، بیج بونے کا عمل، بونے کا وقت، بونا

beverage

مَشْرُوب

باوری

شمالی ہند کی ایک خانہ بدوش قوم

بُوارا

بیج ڈالنے کی رت ، کھیت میں تخم پاشی.

بَوادی

بادیہ کی جمع

بَوَرْچی

باورچی، جو کھانا پکانے پر مامور ہو، کھانا پکانے والا، خانساماں

بَوادَہ

ایک دوا جو ہلدی سے مشابہ ہوتی ہے۔

بَوارِجَہ

جن٘گی جہازوں کا بیڑہ ۔

بَوارِج

جن٘گی جہازوں کا بیڑہ ۔

بَوَرْچَن

بورچی (رک) کی تانیث۔

بَوَرْچی خانَہ

گھر کا وہ کمرہ یا حصہ جہاں کھانا پکایا جائے، مطبخ، رسوئی، باورچی خانہ

باوْ رَسْنا

ریح آنا ، گوز آنا ، پاد نکلنا

باوا آدم

آدم علیہ السلام

بے وارِث

جس کا کوئی جانشین نہ ہو

بے وارِثا

لا وارث جس کا کوئی وارث سرپرست اور خبر گیر نہ ہو.

بے وارِثی

وہ جس کا خاوند مرجائے، وہ جس کا کوئی مرد رشتہ دار نہ ہو

باوا آدم کے وقت کا

out of the ark, very old, obsolete, out of date

باوا آدَم کے وَقْت کی

بہت پرانا یا پرانی، دقیانوسی، پرانے زمانے کا یا کی

بے وَعْدَہ

وعدے کے بغیر

باوا آدَم نِرالا ہونا

طور طریقہ دستور وغیرہ سب سے مختلف ہونا

خوش باوَر

کسی بات کا آسانی سے یقین کر لینے والا .

گُر بِن بِیاکُل چیلْوا، کَنٹھ بِن باوَر گِیت

بغیر گرو کے چیلہ اس طرح ہے جیسے گیت بغیر آواز کے ، استاد کے بغیر شاگرد بے کار ہے ، جس طرح گلے کے بغیر گیت بے کار ہے.

گَر ضَرُورَت بُوَد رَوا باشَد

ضرورت کے وقت سب کچھ جائز روا ہے.

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

مالِ حَرام بُوَد بَجائے حَرام رَفْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جیسی ناجائز کمائی تھی ویسی ہی ناجائز مدوں میں خرچ ہوئی ، ناجائز مال جس طرح آیا تھا اسی طرح چلا گیا ، حرام کی کمائی یونہی اُڑ جاتی ہے.

دارُ الْبَوار

ہلاکت اور تباہی کی جگہ، دوزخ، جہنّم

شَنِیدَہ کے بُوَد مانِند دِیدَہ

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جو کچھ دیکھا ہو اس کے مقابلے میں سنی ہوئی بات کا اعتبار کیوں کر ہو سکتا ہے کہاں آنکھوں دیکھی اور کہاں سنی سنائی بات

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

سَچّےکی باوَڑے، جُھوٹے کی ناباوَڑے

سچّا آدمی کامیاب ہوتا ہے اور جُھوتا ناکام .

مُوْرْچَگاں را چُو بُوَد اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَر آرَنْد پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہوجائے تو شیر کی کھال اُتار لیتی ہیں ، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں

کھود بِیواد

Inquiry, search, cross examination.

beaver کے لیے اردو الفاظ

beaver

beaver کے اردو معانی

اسم

  • اودبلاؤ
  • سگ آبی
  • دو فٹ لمبا کترنے والا جانور جو نہروں اور خلیجوں میں ہوتا ہے اور شمالی امریکہ میں بکثرت پایا جاتا ہے، عام طور پر اپنی بستی بسا کر رہتا ہے
  • کترنے والا چوپایہ اود بلاؤ کی پشم
  • پشم سے بنی ہوئی ٹوپی
  • سنجاب (بڑے B) سے ریاست اوریگون (Oregon) کا باشندہ، اس ریاست کو عرف عام میں اودبلاؤ ریاست ؍ بیورسٹیٹ کہا جاتا ہے
  • (اسلحہ سازی) خود کا اگلا حصہ
  • ٹوپی کا چھجا جو آگے نکلا ہوا ہو

beaver के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ऊदबिलाव
  • सग-आबी
  • दो फ़ुट लंबा कुतरने वाला जानवर जो नहरों और ख़लीजों में होता है और शुमाली अमरीका में ब-कसरत पाया जाता है, 'आम तौर पर अपनी बस्ती बसा कर रहता है
  • कुतरने वाला चौपाया ऊदबिलाव की पश्म
  • पश्म से बनी हुई टोपी
  • संजाब (बड़े B) से रियासत ओरेगन (Oregon) का बाशिंदा, इस रियासत को 'उर्फ़-ए-'आम में ऊदबिलाव रियासत / बीवर स्टेट कहा जाता है
  • (अस्लिहा साज़ी) ख़ुद का अगला हिस्सा
  • टोपी का छज्जा जो आगे निकला हुआ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

beaver

(ج وہی یاbeavers ) (الف) اود بلاؤ سنجاب جو جنس Castor سے تعلق رکھتا ہے (ب) اس کا نرم ہلکا بھورا سمور (ج) اس کی بنی ہوئی ٹوپی.

beaverboard

تجارتی نام: ریشوں سے بنا، لیفی تختہ.

باوَر

یقین، بھروسا، اعتماد

بانورَ

بیل وغیرہ

باوَر آنا

یقین ہونا، بھروسہ ہونا، اعتماد ہونا

باوَرْدی

وردی والا، ایک طرح کے کپڑے کو پہننے والا

بَوارِح

پورب میں نکلنے والے تارے، (مجازاً) پورب کے ستاروں کا طلوع

بُوار

بیج ڈالنے کی رت، کھیت میں تخم پاشی

باوَرْچی خانَہ

گھر کا وہ کمرہ یا حصہ جہاں کھانا پکایا جائے، مطبخ، رسوئی

باوَرْچی گَری

باورچی کا کام، کھانا پکانے کا پیشہ

باوَریا

جال ڈالنے والا شخص، جال ڈالنے کا کام کر نے والی گوت

باوَرْچی

جو کھانا پکانے پر مامور ہو، کھانا پکانے والا، خانساماں، بکاول رسوئیا

بَنوَر

بیل، سوت، ریشہ

بَوادِہ

(تصوف) کسی چیز کا اچانک قلب میں وارد ہونا کہ جس سے قلب میں حالت قبض یا بسط پیدا ہو۔

باوَرْچَن

باورچی کی تانیث

بُواڑ

مرغابیوں کی ایک قسم جو صرف گھاس پات کھاتی ہے۔

بَنوَڑ

بیل ، سوت ، ریشہ۔

بیورا وار

مفصل، تفصیلی، واضح

بَوَڑْنا

بے کار ادھر ادھر گھومنا

بَوارِد

بارد کی جمع، تیز تلواریں

بَوارِق

بجلیاں (جو بادل میں چمکتی ہیں)

بَوَرْچی خانَہ فَراخْ ہونا

بہت مہمان نواز ہونا، بہت سخی ہونا، بہت سے لوگوں کی کفالت کرنا

باوْرا

باؤلا، بے وقوف، احمق، دیوانہ، سڑی، خبطی

بَویرا

تخم زیزی، بیج بونے کا عمل، بونے کا وقت، بونا

beverage

مَشْرُوب

باوری

شمالی ہند کی ایک خانہ بدوش قوم

بُوارا

بیج ڈالنے کی رت ، کھیت میں تخم پاشی.

بَوادی

بادیہ کی جمع

بَوَرْچی

باورچی، جو کھانا پکانے پر مامور ہو، کھانا پکانے والا، خانساماں

بَوادَہ

ایک دوا جو ہلدی سے مشابہ ہوتی ہے۔

بَوارِجَہ

جن٘گی جہازوں کا بیڑہ ۔

بَوارِج

جن٘گی جہازوں کا بیڑہ ۔

بَوَرْچَن

بورچی (رک) کی تانیث۔

بَوَرْچی خانَہ

گھر کا وہ کمرہ یا حصہ جہاں کھانا پکایا جائے، مطبخ، رسوئی، باورچی خانہ

باوْ رَسْنا

ریح آنا ، گوز آنا ، پاد نکلنا

باوا آدم

آدم علیہ السلام

بے وارِث

جس کا کوئی جانشین نہ ہو

بے وارِثا

لا وارث جس کا کوئی وارث سرپرست اور خبر گیر نہ ہو.

بے وارِثی

وہ جس کا خاوند مرجائے، وہ جس کا کوئی مرد رشتہ دار نہ ہو

باوا آدم کے وقت کا

out of the ark, very old, obsolete, out of date

باوا آدَم کے وَقْت کی

بہت پرانا یا پرانی، دقیانوسی، پرانے زمانے کا یا کی

بے وَعْدَہ

وعدے کے بغیر

باوا آدَم نِرالا ہونا

طور طریقہ دستور وغیرہ سب سے مختلف ہونا

خوش باوَر

کسی بات کا آسانی سے یقین کر لینے والا .

گُر بِن بِیاکُل چیلْوا، کَنٹھ بِن باوَر گِیت

بغیر گرو کے چیلہ اس طرح ہے جیسے گیت بغیر آواز کے ، استاد کے بغیر شاگرد بے کار ہے ، جس طرح گلے کے بغیر گیت بے کار ہے.

گَر ضَرُورَت بُوَد رَوا باشَد

ضرورت کے وقت سب کچھ جائز روا ہے.

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

مالِ حَرام بُوَد بَجائے حَرام رَفْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جیسی ناجائز کمائی تھی ویسی ہی ناجائز مدوں میں خرچ ہوئی ، ناجائز مال جس طرح آیا تھا اسی طرح چلا گیا ، حرام کی کمائی یونہی اُڑ جاتی ہے.

دارُ الْبَوار

ہلاکت اور تباہی کی جگہ، دوزخ، جہنّم

شَنِیدَہ کے بُوَد مانِند دِیدَہ

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جو کچھ دیکھا ہو اس کے مقابلے میں سنی ہوئی بات کا اعتبار کیوں کر ہو سکتا ہے کہاں آنکھوں دیکھی اور کہاں سنی سنائی بات

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

سَچّےکی باوَڑے، جُھوٹے کی ناباوَڑے

سچّا آدمی کامیاب ہوتا ہے اور جُھوتا ناکام .

مُوْرْچَگاں را چُو بُوَد اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَر آرَنْد پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہوجائے تو شیر کی کھال اُتار لیتی ہیں ، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں

کھود بِیواد

Inquiry, search, cross examination.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (beaver)

نام

ای-میل

تبصرہ

beaver

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone