تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"beatnik" کے متعقلہ نتائج

beatnik

تحریک بیٹ (رک: BEAT ) کا رکن۔.

بات نِکاس

(منطق) منطق استخراجی (رک)

با تنخواہ

with salary

باطِنُ کُلِّ الحَقائِق

(لفظاً) تمام حقیقتوں کا مغز، (تصوف) مرتبہ وحدت (یعنی تمام حقیقتوں کا نقطۂ آغاز ذات باری ہے)

باتوں کا لَچّھا

باتوں کا پیچ، باتوں کا سلسلہ، لچھے دار یا دلچسپ باتیں

باتوں کے دَفْتَر کھولنا

be prolix or verbose, complain

باتوں کا دَفْتَر کھولْنا

گلہ شکوہ کرنا

باطِنی قُوَّت

power of internal vision

باتوں کا باغ لَگانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

باتوں کا دَھنی

بہت باتیں بنانے والا

باتوں کی طَرَف کان لَگانا

متوجہ ہو کر سننا

بَٹن کا تار

کلابتون بنانے کا نہایت باریک کھن٘چا ہوا تار.

باٹ نِکَلْنا

راستہ پیدا ہونا (نیز استعارۃً).

بات نِکَلْنا

بات نکالنا کا لازم

بات نِکالْنا

ذکر چھیڑنا، تذکرہ کرنا

باتیں کَرنا

مقابلہ کرنا ، برابری کرنا ، ہمسری کا دعوٰی کرنا.

باتوں کے قُرْبان

سبحان اللہ! کیا خوب باتیں ہیں، ان باتوں کے قربان جائیے (اکثر طنزیہ مستعمل)

بات آنکھوں سے سُننا

گفتگو خوشی اور رغبت سے سننا

باتیں کاٹْنا

کسی کے کلام یا گفتگو کو باطل ٹھہرانا ، گفتگو قطع کرنا .

باتوں کا تار

باتوں کا سلسلہ، بک بک (باندھنا، ٹوٹنا وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

باتوں کو اَلَم نَشْرَح کَرْنا

راز کو برملا کہنا، ڈھون٘ڈورا پیٹنا

باتیں نِکالْنا

کچھ کا کچھ مطلب لے کر نئی نئی باتیں اٹھانا ، شرارت کے پہلو پیدا کرنا.

باتوں کا جھاڑ

باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)

باتوں کا پَہاڑ

باتوں کا جھاڑ، باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)

باتوں کے طوطے اُڑانا

کسی بات کو ہن٘سی میں نظر انداز کردینا، ٹالنا، سن کر ہن٘س دینا اور کچھ جواب نہ دینا

باتوں کے چِکْنے کاموں کے خوار

باتیں تو خوب بناتا ہے مگر کرتا کراتا کچھ نہیں

باتوں کے طوطا مَینا اُڑانا

offer justifications

باتوں کے توتا مَینا اُڑانا

offer justifications

باتوں کی جَھڑی

باتوں کا سلسلہ

باتوں کی جَھڑ بانْدھنا

talk ceaselessly

باتوں کی پُڑیا

باتوں کا مجموعہ، جس میں بہت سی باتیں ہوں

بَاْتُوْں کا جَمع خَرْچ

خالی باتیں، فضول باتیں، لفاظی (جس کا کوئی خاص مفہوم یا مقصد نہ ہو)

بَیتِ عَنْکَبُوت

مکڑی کا گھر، جالا

باتوں کی کَنْسُوئِیاں لینا

باتوں کی ٹوہ لگانا

باتیں کرے مینا کی سی، آنکھیں بدلے توتے کی سی

باتیں تو اس کی بہت اچھی ہیں مگر سخت بے وفا ہے

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

beatnik کے لیے اردو الفاظ

beatnik

ˈbiːt.nɪk

beatnik کے اردو معانی

اسم

  • (بول چال) غیر مقلد
  • غیر مقلد جماعت کا رکن
  • مذہبی بندھنوں سے آزاد ایسا شخص جو روایتی رویے اور لباس کو اہم نہ سمجھے اور اپنی ذات اور اپنے خیالات کا اظہار بلا کسی روک ٹوک کے کرے
  • آزاد مشرب

beatnik के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बोल चाल) ग़ैर-मुक़ल्लिद
  • ग़ैर मुक़ल्लिद जमाअ'त का रुक्न
  • मज़हबी बंधनों से आज़ाद ऐसा शख़्स जो रिवायती रवैये और लिबास को अहम न समझे और अपनी ज़ात और अपने ख़यालात का इज़हार बिला किसी रोक टोक के करे
  • आज़ाद-मशरब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

beatnik

تحریک بیٹ (رک: BEAT ) کا رکن۔.

بات نِکاس

(منطق) منطق استخراجی (رک)

با تنخواہ

with salary

باطِنُ کُلِّ الحَقائِق

(لفظاً) تمام حقیقتوں کا مغز، (تصوف) مرتبہ وحدت (یعنی تمام حقیقتوں کا نقطۂ آغاز ذات باری ہے)

باتوں کا لَچّھا

باتوں کا پیچ، باتوں کا سلسلہ، لچھے دار یا دلچسپ باتیں

باتوں کے دَفْتَر کھولنا

be prolix or verbose, complain

باتوں کا دَفْتَر کھولْنا

گلہ شکوہ کرنا

باطِنی قُوَّت

power of internal vision

باتوں کا باغ لَگانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

باتوں کا دَھنی

بہت باتیں بنانے والا

باتوں کی طَرَف کان لَگانا

متوجہ ہو کر سننا

بَٹن کا تار

کلابتون بنانے کا نہایت باریک کھن٘چا ہوا تار.

باٹ نِکَلْنا

راستہ پیدا ہونا (نیز استعارۃً).

بات نِکَلْنا

بات نکالنا کا لازم

بات نِکالْنا

ذکر چھیڑنا، تذکرہ کرنا

باتیں کَرنا

مقابلہ کرنا ، برابری کرنا ، ہمسری کا دعوٰی کرنا.

باتوں کے قُرْبان

سبحان اللہ! کیا خوب باتیں ہیں، ان باتوں کے قربان جائیے (اکثر طنزیہ مستعمل)

بات آنکھوں سے سُننا

گفتگو خوشی اور رغبت سے سننا

باتیں کاٹْنا

کسی کے کلام یا گفتگو کو باطل ٹھہرانا ، گفتگو قطع کرنا .

باتوں کا تار

باتوں کا سلسلہ، بک بک (باندھنا، ٹوٹنا وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

باتوں کو اَلَم نَشْرَح کَرْنا

راز کو برملا کہنا، ڈھون٘ڈورا پیٹنا

باتیں نِکالْنا

کچھ کا کچھ مطلب لے کر نئی نئی باتیں اٹھانا ، شرارت کے پہلو پیدا کرنا.

باتوں کا جھاڑ

باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)

باتوں کا پَہاڑ

باتوں کا جھاڑ، باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)

باتوں کے طوطے اُڑانا

کسی بات کو ہن٘سی میں نظر انداز کردینا، ٹالنا، سن کر ہن٘س دینا اور کچھ جواب نہ دینا

باتوں کے چِکْنے کاموں کے خوار

باتیں تو خوب بناتا ہے مگر کرتا کراتا کچھ نہیں

باتوں کے طوطا مَینا اُڑانا

offer justifications

باتوں کے توتا مَینا اُڑانا

offer justifications

باتوں کی جَھڑی

باتوں کا سلسلہ

باتوں کی جَھڑ بانْدھنا

talk ceaselessly

باتوں کی پُڑیا

باتوں کا مجموعہ، جس میں بہت سی باتیں ہوں

بَاْتُوْں کا جَمع خَرْچ

خالی باتیں، فضول باتیں، لفاظی (جس کا کوئی خاص مفہوم یا مقصد نہ ہو)

بَیتِ عَنْکَبُوت

مکڑی کا گھر، جالا

باتوں کی کَنْسُوئِیاں لینا

باتوں کی ٹوہ لگانا

باتیں کرے مینا کی سی، آنکھیں بدلے توتے کی سی

باتیں تو اس کی بہت اچھی ہیں مگر سخت بے وفا ہے

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (beatnik)

نام

ای-میل

تبصرہ

beatnik

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone