تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bastard" کے متعقلہ نتائج
bastard کے لیے اردو الفاظ
bastard کے اردو معانی
اسم
- ولد الزنا
- ناجائز طور پر پیدا ہونے والا بچہ
- غیر مستند
- جھوٹا
- نوعیت کے لحاظ سے جعلی اور گھٹیا
- حرام کا جنا
- حرامی پلا
- (عوامی) کم ذات
- ظالم
- قابل نفرین
صفت
- کم نسلی
- غیر مستند
- حرامی
- کھوٹا
- نخالص
- دوغلا
- رذیل
- بے ڈھنگا
- مخرب الاخلاق
- بد کردار
bastard के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वलदुज़्ज़िना
- नाजाइज़ तौर पर पैदा होने वाला बच्चा
- ग़ैर-मुस्तनद
- झूटा
- नौ'इय्यत के लिहाज़ से जा'ली और घटिया
- हराम का जना
- हरामी-पिल्ला
- ('अवामी) कम-ज़ात
- ज़ालिम
- क़ाबिल-ए-नफ़रीन
विशेषण
- कम-नस्ली
- ग़ैर-मुस्तनद
- हरामी
- खोटा
- नख़ालिस
- दोग़ला
- रज़ील
- बेढंगा
- मुख़र्रिब-उल-अख़्लाक़
- बद-किरदार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bastard)
bastard
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔