تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"basic" کے متعقلہ نتائج
basic کے لیے اردو الفاظ
basic کے اردو معانی
صفت
- اَساسی
- بُنیادی
- زِیْرِیْں
- مُقَرَّر کَردَہ
- بنیاد کا
- بنیاد سے متعلق یا بنیاد بناتے ہوئے
- (کیمیا) اساس کی خاصیت والا یا اس کا حامل
- قلوی
- جس میں اساس کے تمام ہائیڈراکسلون نہ ہوں یا کسی دھات یا اس کے مساوی شے کو کچھ تیزابی جزو اور کچھ آکسیجن سے ملایا گیا ہو جیسے الکلائن کلورائڈ نمک وغیرہ
- (ارضیات) ان چٹانوں ؍ پتھروں کے بارے میں جن میں نسبتاً کم تیزابی مادہ ہو جیسے سیلیکون یا سلیکا
- (فلزیات) فولاد سازی کے اس طریق کار سے متعلق جس میں بھٹی کے اندر الکلی یا غیر سلیکائی مادے کی تہ چڑھائی گئی ہو، خاص طور پر چونے اور میگنیشیا کی
- الکلی کا
اسم
- اساس دار
- بنیاد دار
- اساسی
- بنیادی
- اصلی
- (عسکری) ابتدائی تربیت حاصل کرنے والا
- فضائی یا برّی سپاہی
- نو آموز
basic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- असासी
- बुनियादी
- ज़ेरीं
- मुक़र्रर-कर्दा
- बुनियाद का
- बुनियाद से मुत'अल्लिक़ या बुनियाद बनाते हुए
- (कीमिया) असास की ख़ासियत वाला या उस का हामिल
- क़िल्वी
- जिस में असास के तमाम हाइड्रॉक्सिलोन न हों या किसी धात या उस के मुसावी शय को कुछ तेज़ाबी जुज़्व और कुछ ऑक्सीजन से मिलाया गया हो जैसे अल्कलाइन क्लोराइड नमक वग़ैरा
- (अर्ज़ियात) उन चट्टानों / पत्थरों के बारे में जिन में निस्बतन कम तेज़ाबी माद्दा हो जैसे सिलिकॉन या सिलिका
- (फ़िलिज़्ज़ियात) फ़ौलाद साज़ी के उस तरीक़-ए-कार से मुत'अल्लिक़ जिस में भट्टी के अंदर अल्कली या ग़ैर सिलिकाई माद्दे की तह चढ़ाई गई हो, ख़ास तौर पर चूने और मैग्नीशिया की
- अल्कली का
संज्ञा
- असास-दार
- बुनियाद-दार
- असासी
- बुनियादी
- अस्ली
- ('अस्करी) इब्तिदाई तर्बीयत हासिल करने वाला
- फ़िज़ाई या बर्री सिपाही
- नौ-आमोज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بیسِک ڈیموکَریسی
(سیاست) بنیادی جمہوریت (پاکستان میں جدید بلدیاتی نظام جس میں انتخابی عمل کا ایک سلسلہ جو چھوٹے حلقوں سے شروع ہو کر بتدریج بڑے حلقوں تک قایم ہوتا ہے اس کا مخفف، 'بی ڈی' عام طور پر مستعمل ہے).
بِشُوچِکا
(ہندو دیومالا) ایک راکھشسنی جس نے بڑی تپشیا کے بعد بدکرداروں کو کھا جانے کا بردان حاصل کیا تھا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (basic)
basic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔