تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"base" کے متعقلہ نتائج
base کے لیے اردو الفاظ
base کے اردو معانی
اسم
- اساس
- بنیاد
- تہ
- کسی چیز کی تہ جو اس کا سہارا ہو
- نیو ؍ بنیاد جس پر کوئی شے کھڑی اور قائم رہ سکے
- بنیادی اصول یا مبادی
- جزو ترکیبی
- قاعدہ
- اڈہ
- لفظ کی ساق
- (کھیل) نقطہ آغاز و اختتام
- منتہائے مقصود
- (بیس بال) ڈائمنڈ کے چاروں کونوں سے کوئی کونہ
- (فن تعمیر) دیوار یا عمارت کی کرسی
- ستون کا پایہ
- پیندی
- تلا
- (حیاتیات) جسم کا حصہ جو اپنے نقطۂ اتصال کے قریب ہو
- (جیومیٹری) قاعدہ
- بنیادی خط
- وہ خط یا سطح جس پر شکل کا قیام فرض کیا گیا ہو
- (قلعہ بندی) ایک برج کے ابھرے ہوئے گوشے سے دوسرے برج کے گوشے تک کشیدہ فرضی لکیر
- (ریاضی) عدد جو لوگارتھم یا دوسرے نظام کے لیے بنیادی عدد کے طور پر استعمال ہو
- عدد اصلی
- (مساحت) مثلث کا بنیادی خط
- حلقۂ مثلثان کے نقطہ آغاز کا ایک بنیادی خط
- (عسکری) قلعہ بند یا کم و بیش محفوظ علاقہ یا ایسی جگہ جہاں سے عسکری ؍ فوجی کارروائیوں کا آغاز کیا جاتا ہو یا جہاں سے رسد حاصل ہو
- (کیمیا) کسی مرکب کا جزو جو تیزاب سے تعامل کر کے نمک بناتا ہے جیسے دھاتوں میں آکسائیڈ اور ہائیڈروآکسائید
صفت
- حرامی
- ناجائز طور پر پیدا ہونے والا
- کم ذات
- سفلہ
- کمینہ
- خود غرض
- بزدل
- گھٹیا عادات کا مالک
- ذلیل
- نالائق
- حقیر
- برا
- عامی
- کمزور
- مفلس یا مکروہ
- قدما کی مروجہ ؍ مہذب زبان کے خلاف بات کرنے والا
- مقابلتاً کم قدر جیسے دھاتیں
- بیکار
- (سکے کی طرح) کھوٹے یا جعلی
فعل متعدی
- کسی چیز کی نیو ڈالنا یا بنیاد رکھنا
- بنیاد یا بنیادوں پر رکھنا یا قائم کرنا
- بنیادوں پر استوار کرنا
base के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- असास
- बुनियाद
- तह
- किसी चीज़ की तह जो उस का सहारा हो
- नीव / बुनियाद जिस पर कोई शय खड़ी और क़ाइम रह सके
- बुनियादी उसूल या मुबादी
- जुज़्व-ए-तर्कीबी
- क़ा'इदा
- अड्डा
- लफ़्ज़ की साक़
- (खेल) नुक़्ता-ए-आग़ाज़-ओ-इख़्तिताम
- मुंतहा-ए-मक़्सूद
- (बेसबॉल) डाइमंड के चारों कोनों से कोई कोना
- (फ़न्न-ए-ता'मीर) दीवार या 'इमारत की कुर्सी
- सुतून का पाया
- पेंदी
- तला
- (हयातियात) जिस्म का हिस्सा जो अपने नुक़्ता-ए-इत्तिसाल के क़रीब हो
- (ज्योमेट्री) क़ा'इदा
- बुनियादी-ख़त
- वो ख़त या सत्ह जिस पर शक्ल का क़ियाम फ़र्ज़ किया गया हो
- (क़िल'अ-बंदी) एक बुर्ज के उभरे हुए गोशे से दूसरे बुर्ज के गोशे तक कशीदा फ़र्ज़ी लकीर
- (रियाज़ी) 'अदद जो लोगरिथम या दूसरे निज़ाम के लिए बुनियादी 'अदद के तौर पर इस्ते'माल हो
- अदद-ए-अस्ली
- (मसाहत) मुसल्लस का बुनियादी ख़त
- हल्का-ए-मुसल्लसान के नुक़्ता-ए-आग़ाज़ का एक बुनियादी ख़त
- ('अस्करी) क़िल'अ बंद या कम-ओ-बेश महफ़ूज़ 'इलाक़ा या ऐसी जगह जहाँ से 'अस्करी / फ़ौजी कार्यवाइयों का आग़ाज़ किया जाता हो या जहाँ से रसद हासिल हो
- (कीमिया) किसी मुरक्कब का जुज़्व जो तेज़ाब से त'आमुल कर के नमक बनाता है जैसे धातों में ऑक्साईड और हाईड्रो ऑक्साईड
विशेषण
- हरामी
- नाजाइज़ तौर पर पैदा होने वाला
- कम-ज़ात
- सिफ़्ला
- कमीना
- ख़ुद-ग़र्ज़
- बुज़दिल
- घटिया 'आदात का मालिक
- ज़लील
- नालाइक़
- हक़ीर
- बुरा
- 'आमी
- कमज़ोर
- मुफ़्लिस या मकरूह
- क़ुदमा की मुरव्वजा / मुहज़्ज़ब ज़बान के ख़िलाफ़ बात करने वाला
- मुक़ाबलतन कम क़द्र जैसे धातें
- बेकार
- (सिक्के की तरह) खोटे या जा'ली
सकर्मक क्रिया
- किसी चीज़ की नी डालना या बुनियाद रखना
- बुनियाद या बुनियादों पर रखना या क़ाइम करना
- बुनियादों पर उस्तुवार करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَسے تو گُوجَر ، نَہِیں تو اُوجَڑ
وہ بستی جو ویران پڑی رہے یا نچلے طبقے کے لوگوں سے آباد ہوجائے (نظام الدین اولیا کی بد دعا جو انہوں نے فیروز تغلق سے ناراض ہوکر اس کے قلعے کو دی تھی اب ضرب المثل
baseball
امریکا کا مقبول کھیل جس میں نو نو کھلاڑیوں کی دو ٹولیاں ، بلّے اور گیند سے ایک ۴ ٹھکانوں والے میدان میں کھیلتی ہیں، جن پر سے بلّے باز کو گزرنا ہوتا ہے.
بَسیرا دینا
(ہندو) مردے کی ارتھی کو دریا لے جاتے وقت وسط فاصلے پر کندھوں پر سے اتار کر زمین پر رکھنا اور بنڈ دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (base)
base
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔