تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"basalt" کے متعقلہ نتائج

basalt

سیاہ آتش فشانی چٹان جس کے طبقے بعض اوقات اسطوانی شکل میں ہوتے ہیں۔.

باسَلْٹ

آتش فشانی لاوے سے بنی ہوئی سبزی مائل رنْگ کی چٹان جو بیشتر زمین کی ستونی تہوں میں پائی جاتی ہے.

بَسالْٹ

ہرے یا بھورے سیاہی مائل رنْگ کی ٹھوس چٹان یا سخت آتش انْگیز پتھر جس میں مقناطیس کے علاوہ ایک قسم کی سفید سرخی مائل قلمی دھات بھی شامل ہوتی ہے.

باسَلْٹِی

باسلٹ (رک) سے منسوب.

basaltic

سَياہ مَر مَريں

بَسالَت

شجاعت، بہادری، دلیری، جوانْمردی

بَصَلات

بصلہ (رک) کی جمع

بِسالْتا

بڑائی، بڑا پن

بَسُہُولَت

آسانی کے ساتھ، بغیر کسی دشواری کے

بَیعِ سُلْطانی

عدالت سے جاری کردہ قرقی وغیرہ کے سلسلے میں کسی جائداد وغیرہ کے سرکاری نیلام کا قبالہ

مُنازِلِ بَسالَت

پہلوانوں اور جنگجوئوں کا لقب ۔ رستم پہلوان ہفت خواں منازل جنگ و بسالت تھا ۔

رُعْب و صَولَت

ہیبت و بدبہ، خوف و طنطنہ.

سِتارَہِ بَسالَت

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک اعزاز جو کسی غیر معمولی بہادری با شجاعت ، دلیری یا جوانمردی کے کارنامے پر حکومت کی جانب سے کسی شہری ، فوجی یا پولیس افسر کو دیا جاتا ہے

basalt کے لیے اردو الفاظ

basalt

ˈbæs.ɒlt

basalt کے اردو معانی

اسم

  • مرمر سیاہ
  • سنگ سیاہ
  • بسالٹ
  • آتش فشانی اصل کی گونا گوں سخت وزنی، گہرے رنگ کی چٹانیں (جیسے ترچھی، سیدھی، بل کھاتی ہوئی اور ٹیڑھی میڑھی چٹانیں)

basalt के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मरमर-ए-सियाह
  • संग-ए-सियाह
  • बसाल्ट या बेसाल्ट
  • आतिश फ़िशानी असल की गूनागूँ सख़्त वज़्नी, गहरे रंग की चट्टानें (जैसे तिरछी, सीधी, बल खाती हुई और टेढ़ी मेढ़ी चट्टानें)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

basalt

سیاہ آتش فشانی چٹان جس کے طبقے بعض اوقات اسطوانی شکل میں ہوتے ہیں۔.

باسَلْٹ

آتش فشانی لاوے سے بنی ہوئی سبزی مائل رنْگ کی چٹان جو بیشتر زمین کی ستونی تہوں میں پائی جاتی ہے.

بَسالْٹ

ہرے یا بھورے سیاہی مائل رنْگ کی ٹھوس چٹان یا سخت آتش انْگیز پتھر جس میں مقناطیس کے علاوہ ایک قسم کی سفید سرخی مائل قلمی دھات بھی شامل ہوتی ہے.

باسَلْٹِی

باسلٹ (رک) سے منسوب.

basaltic

سَياہ مَر مَريں

بَسالَت

شجاعت، بہادری، دلیری، جوانْمردی

بَصَلات

بصلہ (رک) کی جمع

بِسالْتا

بڑائی، بڑا پن

بَسُہُولَت

آسانی کے ساتھ، بغیر کسی دشواری کے

بَیعِ سُلْطانی

عدالت سے جاری کردہ قرقی وغیرہ کے سلسلے میں کسی جائداد وغیرہ کے سرکاری نیلام کا قبالہ

مُنازِلِ بَسالَت

پہلوانوں اور جنگجوئوں کا لقب ۔ رستم پہلوان ہفت خواں منازل جنگ و بسالت تھا ۔

رُعْب و صَولَت

ہیبت و بدبہ، خوف و طنطنہ.

سِتارَہِ بَسالَت

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک اعزاز جو کسی غیر معمولی بہادری با شجاعت ، دلیری یا جوانمردی کے کارنامے پر حکومت کی جانب سے کسی شہری ، فوجی یا پولیس افسر کو دیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (basalt)

نام

ای-میل

تبصرہ

basalt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone