تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"barrack" کے متعقلہ نتائج
barrack کے لیے اردو الفاظ
barrack کے اردو معانی
اسم
- (عموماً جمع) بیرک ؍ بارک
- سپاہیوں کی رہائش کے لیے عمارت یا سلسلۂ عمارت، خاص طور پر کسی چھاؤنی ؍ گیریژن میں، ایک بڑی سی سادہ عمارت یا جھونپڑیاں اور چھوٹے کمروں کی قطار جس میں بہت سے لوگ رہائش پذیر ہوں
فعل
- بیرکوں ؍ بارکوں میں رکھنا ؍ رہنا
- کسی کی حمایت میں یا کسی کے خلاف بولنا، آواز اٹھانا
barrack के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ('उमूमन जमा') बैरक / बारक
- सिपाहियों की रिहाइश के लिए 'इमारत या सिलसिला-ए-'इमारत, ख़ास तौर पर किसी छावनी / गैरिसन में, एक बड़ी सी सादा 'इमारत या झोंपड़ियाँ और छोटे कमरों की क़तार जिस में बहुत से लोग रिहाइश पज़ीर हों
क्रिया
- बैरकों / बार्कों में रखना / रहना
- किसी की हिमायत में या किसी के ख़िलाफ़ बोलना, आवाज़ उठाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (barrack)
barrack
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔