تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bankrupt" کے متعقلہ نتائج
bankrupt کے لیے اردو الفاظ
bankrupt کے اردو معانی
اسم
- دیوالیہ (شخص یا ادارہ)
- وہ شخص یا ادارہ جسے عدالت خود اس کی درخواست یا قرض خواہوں کے مطالبے پر دیوالیہ قرار دے دے اور اس کی جائیداد بحق سرکار ضبط کر کے دیوالیہ پن کے قانونی نظام کے تحت اس کے قرض خواہوں میں تقسیم کر دے
- معروف معنوں میں کوئی دیوالیہ، قرضدار
- ٹٹ پونجیا
- مفلس اور قرض تلے دبا ہوا، جو مدعی کی طرف سے کیے گئے دعوے کو بے باق نہ کر سکے
صفت
- دیوالیہ
- دیوالیہ ہو جانے کے سبب قانونی عمل کے تابع
- قرض ادا کرنے کے ناقابل
- محتاج
- قلاش
- (مجازاً) کنگال
- پھانگ یا محروم
- تہی دست
- بے وسیلہ
فعل متعدی
- دیوالیہ نکالنا
- دیوالیہ بنانا
- تہی دست کر دینا
- قلاش بنا دینا
bankrupt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दीवालिया (शख़्स या इदारा)
- वो शख़्स या इदारा जिसे 'अदालत ख़ुद उस की दरख़्वास्त या क़र्ज़ ख्वाहों के मुतालबे पर दीवालिया क़रार दे दे और उस की जाएदाद ब-हक सरकार ज़ब्त कर के दीवालिया-पन के क़ानूनी निज़ाम के तहत उस के क़र्ज़ ख्वाहों में तक़्सीम कर दे
- मा'रूफ़ मा'नों में कोई दीवालिया, क़र्ज़दार
- टुट पूनजिया
- मुफ़्लिस और क़र्ज़ तले दबा हुआ, जो मुद्द'ई की तरफ़ से किए गए दा'वे को बे-बाक़ न कर सके
विशेषण
- दीवालिया
- दीवालिया हो जाने के सबब क़ानूनी 'अमल के ताबे'
- क़र्ज़ अदा करने के नाक़ाबिल
- मोहताज
- क़ल्लाश
- (मजाज़न) कंगाल
- फाँग या महरूम
- तही-दस्त
- बे-वसीला
सकर्मक क्रिया
- दीवालिया निकालना
- दीवालिया बनाना
- तही दस्त कर देना
- क़ल्लाश बना देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bankrupt)
bankrupt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔