تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"banger" کے متعقلہ نتائج
banger کے لیے اردو الفاظ
banger کے اردو معانی
اسم
- عوام: برط قیمہ بھری آنت.
- کھٹارا گاڑی.
- پھٹنے، پٹاخا کرنے والی آتش بازی.
banger के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: बरत क़ीमा भरी आंत
- खटारा गाड़ी
- फटने, पटाख़ा करनेवाली आतशबाज़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بان گِیر
(فیل بانی) سواری میں ہاتھی کے ساتھ رہنے والا ملازم کو اپنے ساتھ آتشی خدنگ رکھتا ہے اور جب راستے میں ہاتھی مست ہوتا ہے تو اسے ڈرانے کے لیے آتشی خدنگہ چھڑاتا ہے، بان انداز
بانگُر
مویشیوں یا پرندوں کو پھنْسانے کا جال، پھندا، پھنسنے یا پھنسانے کی جگہ، پرندوں کو یا چڑیا پھنسانے کی جال یا پھندا
چَک بانگَر
اون٘چی زمین جہاں سے پانی بہہ کر نیچے کی طرف کو آئے ، چڑھاؤ کی زمین جہاں سے دریا یا ندی نالے کا پانی کھادر یعنی نشیبی زمین کی طرف بڑھے، چک اتار، بان٘گر
چَو بَنگْڑی رَوشَن دان
وہ روشندان جو چارقوسوں کے ملے ہوئے سروں کی شکل کا بنایا گیا ہو ، چوگلا روشن دان ، چوپہلا روشن دان .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (banger)
banger
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔